یوپی کابینہ وزیر بے بی رانی نے ملازم سے اتروایا اپنے جوتے کا کور، ویڈیو وائرل - کابینی وزیر بے بی رانی موریہ
🎬 Watch Now: Feature Video
کابینہ وزیر بے بی رانی موریہ جمعہ کو اناؤ پہنچیں، جہاں انہوں نے اچل گنج علاقے میں بنائے گئے یونٹ کا معائنہ کیا۔ یونٹ سے باہر آتے ہی ان کے ساتھ آئے ایک ملازم نے ان کا جوتوں کا کور اتارا۔ اس حوالے سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔