thumbnail

بس ڈرائیور کی لاپروائی کا ویڈیو وائرل

By

Published : Apr 12, 2022, 11:02 PM IST

شمال مغربی کرناٹک سے ان دنوں ایک ویڈیو ان دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے، وائرل ویڈیو میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ ایک لاپرواہ ڈرائیور مسافروں سے بھری بس کو اندھیری رات میں بغیر ہنڈلائٹس جلائے چلاتا ہے۔ یہ واقعہ پیر کی رات کا بتایا جارہا ہے۔ وائرل ویڈیو سامنے آنے کے بعد لوگ ڈرائیور کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کررہے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.