Cop Saves Life of Girl: پولیس اہلکار نے انوکھے انداز میں لڑکی کی جان بچائی - خودکشی کے لئے بہاڑ پر چڑھی لڑکی
🎬 Watch Now: Feature Video
ریاست کیرالہ کے اڈوکی میں ایک پولیس اہلکار نے خودکشی کے لیے بہاڑ پر چڑھی لڑکی کی جان بچائی۔ پولیس اہلکار نے لڑکی کا اعتماد جیتا، پھر اسے خودکشی کرنے سے روکنے میں کامیاب ہوگیا، پولیس اہلکار کی خوب ستائش ہو رہی ہے۔ ویڈیو دیکھیں۔ Cop Saves Life of Girl