Satvik Sit-ups Record آٹھ برس کے ساتوک نے 37 منٹ میں 1200 سیٹ اپ کا رکارڈ بنایا - ساتوک نے 37 منٹ میں 1200 سیٹ اپ کا رکارڈ

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Oct 10, 2022, 4:50 PM IST

وجے واڑہ کے ساتوک کی عمر صرف 8 سال ہے، لیکن وہ اپنی غیر معمولی صلاحیتوں سے سب کو حیران کر رہے ہیں۔ اپنے والدین کی حوصلہ افزائی اور ماہر کوچز کے تعاون سے وہ کم عمری میں ہی بے مثال کامیابی حاصل کر رہے ہیں۔ دراصل ساتوک نے 37 منٹ میں 1200 سیٹ اپ لگا کر تیلگو بک آف ریکارڈز میں جگہ بنا لی۔ والدین اس بات پر خوش ہیں کہ ان کے بیٹے نے صرف 20 دن کی مشق سے یہ کارنامہ انجام دیا ہے۔ ویڈیو دیکھیں Satvik Sit-ups Record

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.