ماحولیات کے تحفظ کی خاطر جب خواتین نے جان کی بازی لگا دی تھی - اردو نیوز

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Jun 5, 2021, 2:22 PM IST

عالمی یوم ماحولیات پانچ جون کو منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد ماحولیات کے تئیں بیداری پیدا کرنا ہے۔ جدیدیت کے اس دور میں ماحولیات کی آلودگی میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ جس سے انسانی زندگی میں خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔ اسی خطرات کے مدنظر سنہ 1973 میں بھارت میں چپکو تحریک نے جنم لیا، جو تاریخی تحریک تھی۔ جب اتراکھنڈ کے پہاڑی اضلاع کے جنگلات میں درختوں کی بے تحاشہ کٹائی ہو رہی تھی۔ تب خواتین نے اپنی جان کی بازی لگا دی تھی۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.