کشمیر: اختراعات جن کا جنون ہے، وہ جے کے انتظامیہ سے کیوں مایوس ہیں؟ - urdu news of twin brothers
🎬 Watch Now: Feature Video
کوکرناگ کے سایون علاقے سے تعلق رکھنے والے جڑواں بھائی رفاض اور اشفاق نے ایگریکلچر، ہارٹیکلچر اور دیگر شعبوں میں بے شمار کارنامے انجام دیے ہیں، جس کی وجہ سے انھوں نے ملکی سطح پر ایورڈز تو حاصل کیے لیکن مقامی سطح پر دونوں بھائیوں کو نظر انداز کیے جانے سے مایوسی کے شکار ہیں۔