اردن میں 75 ویں آزادی کا جشن دھوم دھام سے منایا گیا - عالمی اردو نیوز
🎬 Watch Now: Feature Video
اردن نے دارالحکومت عمان کے راگھدان محل میں منگل کے روز 75 ویں آزادی کا جشن منایا۔ شاہ عبداللہ دوم، ملکہ رانیہ، شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے افراد اور سینیئر عہدیداروں نے ایک تقریب میں شرکت کی جس میں اردن کی صد سالہ تاریخ کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور ماضی سے لے کر آج تک مختلف سنگ میل کو اجاگر کیا۔