آسام: جب ڈرون ہی آگ میں گرگیا - آسام کے وزیراعلیٰ ہیمنت بسوا شرما
🎬 Watch Now: Feature Video
![ETV Thumbnail thumbnail](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/320-214-13140517-1088-13140517-1632317398606.jpg)
ریاست آسام میں ایک تقریب کے دوران ڈرون ہی آگ میں گرگیا۔ ڈرون آگ میں گرنے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔ ڈرون آسام کے وزیراعلیٰ ہیمنت بسوا شرما کنٹرول کررہے تھے کہ اچانک وہ آگ کی زد میں آگیا ہے۔