Tunisha Sharma Suicide Case اداکارہ تیونشا شرما کی خودکشی کے بعد کا ویڈیو وائرل - تونیشا شرما خود کشی معاملہ
🎬 Watch Now: Feature Video
اداکارہ تونیشا شرما کی خودکشی کے بعد کا ویڈیو وائرل ہورہا ہے، خودکشی کے بعد سے متعلق وائرل اس ویڈیو میں اداکارہ کو چند لوگ
ہاسپیٹل کی جانب جاتے دکھا ئی دے رہے ہیں،پولیس ان لوگوں کا پتہ لگانے کی کوشش کر رہی ہے،آخر یہ کون لوگ ہیں۔TV Actress Death News
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:37 PM IST