اندور مندر حادثے کے دل دہلا دینے والے مناظر، موت کے کنوئیں میں ڈوب گئیں 35 جانیں
🎬 Watch Now: Feature Video
اندور: ریاست مدھیہ پردیش کے اندور شہر کے پٹیل نگر میں واقع بیلیشور مہادیو جھولی لال مندر میں رام نومی کے آخری دن صبح سے ہی عقیدت مندوں کا ہجوم تھا۔ کنیا پوجا کے ساتھ ہی عقیدت مند ہون پوجا کرنے پہنچ رہے تھے۔ اس دوران بڑھتی ہوئی بھیڑ میں جگہ کی کمی کی وجہ سے بہت سے لوگوں نے مندر کے احاطے میں بند کنویں کی چھت پر بیٹھ کر پوجا شروع کر دی۔ ہجوم کے زیادہ وزن کی وجہ سے کنکریٹ سے ڈھکی ہوئی چھت ٹوٹ گئی، جس کے بعد اس کے اوپر بیٹھے تیس سے زیادہ عقیدت مند کنویں میں گر گئے۔ انتظامیہ نے جلد بازی میں ریسکیو آپریشن شروع کر دیا۔ اس حادثے میں کچھ لوگوں کو بچا لیا گیا لیکن 35 کی موت ہو گئی۔ Temple Stepwell Collapse
مزید پڑھیں:۔ Ram Navami Mishap اندور کے بیلیشور مندر حادثے میں تیرہ لوگوں کی موت، وزیراعظم کا اظہار افسوس