شرلین چوپڑا نے راکھی ساونت سے کہا 'اپنے بھائی راج کندرا اور ساجد خان کو بے نقاب کرو'

By

Published : Nov 8, 2022, 2:22 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:31 PM IST

thumbnail
اداکارہ شرلین چوپڑا چاہتی ہیں کہ راکھی ساونت کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔ شرلین نے راکھی کے خلاف شکایت بھی درج کروائی ہے۔ شرلین نے میڈیا کے ساتھ بات چیت کرتے ساجد خان معاملے میں راکھی کے مداخلت کرنے کی وجہ پوچھی۔ شرلین نے بتایا کہ میں جنسی ہراسانی کے خلاف آواز اٹھا رہی ہوں اور میں مرتے دم تک اس کے خلاف آواز اٹھاتی رہوں گی۔ چوپڑا نے کہا کہ راکھی کو پورنوگرافی معاملے میں جیل جانے والے راج کندرا اور می ٹو کے ملزم ساجد خان کو بے نقاب کرنا چاہیے۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:31 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.