معیشت کو رفتار دینے کے لیے ٹراؤٹ مچھلی کا کاروبار زورروں پر - fish farming in Srinagar

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Jun 5, 2020, 7:03 PM IST

موسم کی مناسبت سرینگر میں ٹراؤٹ مچھلی کا کاروبار فروغ پا رہا ہے۔ سرینگر میں ماہی گیروں نے ٹراؤٹ فیشینگ شروع کردی ہے۔ ٹراؤٹ مچھلی ایک ہزار سے لے کر 1500 روپے فی کلو تک فروخت ہوتی ہے۔ فیشینگ جموں و کشمیر کی معیشت کو رفتار دینے کے لیے ایک اہم کاروبار بن گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.