thumbnail

بازار کے دکانداروں نے رمضان المبارک جیسے رحمت کے مہینے کو بنایا زحمت کا مہینہ

By

Published : May 15, 2019, 3:35 PM IST

ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں ناجائز قبضہ کا مسئلہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ دکاندار اپنی دکانوں سے چار چار فٹ باہر اپنا سامان رکھ رہے ہیں ۔ ان کی منمانیوں سے پولیس انتظامیہ بھی بے بس ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.