روس: بھارتی فوجیوں کی زیپیڈ میں شاندار کرتب - اسپیشل ہیلی بورن آپریشنز
🎬 Watch Now: Feature Video
بھارتی فوج کی ناگا رجمنٹ، میکانائزڈ انفنٹری، کمانڈوز کے فری فال، اسپیشل ہیلی بورن آپریشنز نے روس میں کثیر ملکی اسٹریٹجک مشقوں زیپڈ 2021 میں دفاعی مشقیں کیں۔ روسی صدر ولادیمیر پوتن نے بھی حیران کن کرتب دیکھے۔