کورونا واریئرس کو سلام - ملک میں پھیلی کورونا وائرس
🎬 Watch Now: Feature Video
ملک میں پھیلی کورونا وائرس کی وبا کو روکنے میں اہم کردار ادا کرنے والے ڈاکٹرز، نرسز، پیرا میڈیکل اسٹاف اور صفائی ملازمین کی حوصلہ افزائی کے لئے بھارتیہ فضائیہ نے پھولوں کی بارش کی۔