Civilian Beaten in Srinagar عام شہری کی پٹائی کا ویڈیو وائرل - عام شہری کو مار پیٹ ویڈیو وائرل

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Aug 22, 2022, 9:45 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:27 PM IST

سرینگر کے نوگام سے منسوب ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شئیر کرتے ہوئے نیشنل کانفرنس کے ترجمان اعلیٰ نتویر صادق نے 'فوجی اہلکاروں کے ذریعہ شہری کی پٹائی' کی شدید مذمت کی۔ اس میں فوجی اہلکاروں کو شہری کو لاٹھیوں سے پیٹتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ تنویر صادق نے کہا کہ فوجی اہلکاروں کا یہ برتاؤ قابل مذمت ہے ۔تنویر صادق نے چنار کارپس کے ٹوئٹر ہینڈل کو اس ٹیویٹ میں ٹیگ کیا ہے۔ وہیں فوج کا کہنا ہے کہ یہ ویڈیو پرانا ہے اور اسے مسلح افواج کی شبیہ کو داغدار کرنے کے لیے جان بوجھ کر پوسٹ کیا گیا۔ وہیں پولیس نے اس سلسلے میں نوگام پولیس اسٹیشن میں کیس درج کیا ہے۔ نیشنل کانفرنس کے سوشل میڈیا انچارج سارہ حیات نے بھی اس ویڈیو کو فیس بک پر شئر کیا جہاں پر صارفین نے اس واقعے کی مذمت کی۔ Army Personal Beat civilian in Srinagar
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:27 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.