ETV Bharat / sukhibhava

How to Reduce Belly Fat: یوگا پیٹ کی چربی پگھلانے میں مدد گار - پیٹ کی چربی کو کم کرنے کے طریقے

بڑھتی عمر، جینیاتی مسائل، طرز زندگی میں تبدیلی، کھانے کی خراب عادات، ورزش نہیں کرنا اور تناؤ کی وجہ سے ہمارے پیٹ کے ارد گرد چربی جم جاتی ہے۔ یہ آپ کو مزید تناؤ کا شکار بناسکتا ہے۔ یوگا اور متوازن غذا آپ کو پیٹ کی چربی کو پگھلانے میں آپ کی مدد کرسکتی ہے۔ لہذا یہاں ہم کچھ یوگا پوز بتائیں گے جو آپ کے لیے مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔ Yoga Poses to Reduce Belly Fat

یوگا پیٹ کی چربی پگھلانے میں مدد گار
یوگا پیٹ کی چربی پگھلانے میں مدد گار
author img

By

Published : Apr 28, 2022, 4:12 PM IST

یوگا وزن کم کرنے کا ایک بہترین طریقہ ہے اور یہ جم ورک آؤٹ سے زیادہ بہتر ہے۔ یہ آپ کے پٹھوں پر غیر ضروری دباؤ نہیں ڈالتا ہے اور قدرتی طریقے سے چربی کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔ یوگا کے کچھ آسن خاص طور پر پیٹ کی چربی کو کم کرنے کے لیے ہی بنائے گئے ہیں۔ وہ کیلوریز کو جلاتے ہیں، پٹھوں کی لچک کو بڑھاتے ہیں اور معدہ کی چربی (abdominal flab) کو کم کرتے ہوئے میٹابولزم کو بھی بڑھاتا ہے۔ آپ کا صرف طئے شدہ شیڈول پر قائم رہنا ہے اور یوگا پوز کو مستقل بنیادوں پر کرتے رہا ہے۔ یہاں کچھ پوز بتائے جائیں جنہیں آپ گھر میں آزما سکتے ہیں۔ Yoga Poses to Reduce Belly Fat

جانو سرساسنا (سر سے گھٹنے تک)

  • فرش پر بیٹھی اور اپنے دائیں ٹانگ کو آگے کی طرف پھیلانے کی کوشش کریں
  • پھر اپنے بائیں گھنٹے کو اپنی طرف موڑیں۔اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کا بایاں پاؤں آپ کے دائیں ران سے ٹچ ہوتا ہو۔
  • ایک گہری سانس لیں اور اپنے بازوں کو اوپر اٹھائیں
  • جیسے ہی آپ اپنی سانس چھوڑیں ویسے ہی اپنے کولہوں کو آگے کی طرف جھکائیں
  • اس کے بعد اپنے دائیں ٹانگ کو اپنی ہاتھوں سے پکڑیں
  • اس پوز کو چند سکینڈ سے ایسے ہی رکھیں اور پھر آرام کریں
  • یہ عمل دوبارہ آپ اپنے بائیں ٹانگ کے ساتھ دہرائیں۔
    یوگا پیٹ کی چربی پگھلانے میں مدد گار
    یوگا پیٹ کی چربی پگھلانے میں مدد گار

ہلاسنا (پلو پوز)

  • پیٹھ کے بل لیٹیں اور اپنے ہاتھوں کو سائڈ کرلیں جیسے تصویر میں دکھایا گیا ہے
  • اس کے بعد اپنے پیروں کو آسمان کی طرف سیدھا کرلیں یعنی کہ آپ کا پیر فرش کے بالکل عمود ہوجائے۔
  • اپنی کہنیوں کو موڑیں اور اپنی ہتھیلیوں کو کمر کے نیچے رکھیں،
  • ہاتھوں سے اپنے پیروں کو اپنے سر کے اورپر لے جائیں جب تک کہ آپ کا پیر 180 ڈگری کا زاویہ نہ بنالے اور پیروں کی انگلیوں سے فرش کو چھونے کی کوشش کریں۔
  • اس حالت میں چند سیکنڈ رہیں اور پھر آرام کریں۔
    یوگا پیٹ کی چربی پگھلانے میں مدد گار
    یوگا پیٹ کی چربی پگھلانے میں مدد گار

بھوجنگا آسن (کوبرا پوز)

  • اپنے پیٹ کے بل چپٹے ، منہ نیچے کریں۔
  • اپنے ہتھیلیوں کو زمین پر رکھیں
  • اپنی ہتھیلیوں کو فرش پر دبائیں ور گہری سانس لیتے ہوئے اپنے جسم کے اوپری حصہ ( آپ کا سر، گردن، گندھے اور سینے) کو زمین سے اٹھائیں۔
  • سانس آرام آرام سے لیں۔
  • اس پوزیشن کو 30 سیکنڈ تک رکھیں۔
    یوگا پیٹ کی چربی پگھلانے میں مدد گار
    یوگا پیٹ کی چربی پگھلانے میں مدد گار

دھنورآسن (بو پوز)

  • منہ کے بل لیٹ جاؤ۔
  • اپنے گھٹنوں کو جھکائیں۔ آپ کو اپنے دونوں ٹخنوں کو اپنے ہاتھوں سے پکڑنا آتا ہونا چاہیے۔
  • گہری سانس لیں۔ اپنے سینے اور اپنی رانوں کو فرش سے کچھ اوپر اٹاھنے کی کوشش کریں۔
  • اس پوز کو 20 سیکنڈ تک رکھیں۔
  • جب آپ آرام کریں تو سانس چھوڑیں۔
    یوگا پیٹ کی چربی پگھلانے میں مدد گار
    یوگا پیٹ کی چربی پگھلانے میں مدد گار

مزید پڑھیں: Summer Fruits and Its Benefits: گرمیوں میں کون سے پھل ہائیڈریٹ رہنے میں مدد کرتے ہیں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.