ETV Bharat / sukhibhava

New Mom Diet Plan: نئی ماؤں کو اپنی خوراک میں کیا شامل کرنا چاہیے؟

نئی ماؤں کو اپنی تندرستی کو برقرار رکھنے کے لیے مختلف قسم کی غذاؤں کو اپنے خوراک میں شامل کرنا چاہیے تاکہ ضروری کیلوریز، وٹامنز اور منرلز کو حاصل کیا جاسکے۔

نئی ماؤں کو اپنی خوراک میں کیا شامل کرنا چاہیے؟

author img

By

Published : Dec 7, 2022, 1:14 PM IST

حیدرآباد: نئی ماؤں کے لیے یہ دیکھنا ضروری ہے کہ وہ پیدائش کے بعد اپنی خوراک میں کیا شامل کرتی ہیں۔ ہر ماں کو دودھ پلانے کے دوران کچھ اضافی کیلوریز کی ضرورت ہوتی ہے۔ اگر حمل کے دوران اس کا وزن کم ہوا ہے تو اسے روزانہ اضافی کیلوریز استعمال کرنے کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ نئی ماؤں کو اپنی پیاس بجھانے کے لیے دودھ، جوس اور پانی جیسے سیالوں کی مقدار میں اضافہ کرنا چاہیے۔ اس کے علاوہ کسی بھی قسم کے مائع کا بھرپور استعمال کرنا چاہیے، تاہم کیفین کے استعمال سے بچنا چاہیے۔ What should new mothers add to their diet?

صحت مند غذا تمام علاج سے بہتر ہوتی ہے اور ایک نئی ماں کے طور پر آپ کو وہ طاقت دیتی ہے۔ نئی ماؤں کو اپنے خوراک میں پھلوں اور سبزیوں کو ضرور شامل کرنا چاہئے۔ نئی ماں کی خوراک کا آدھا حصہ سابوت اناج پر مشتمل ہونا چاہیے اور پیک شدہ، پروسیسٹ شدہ کھانوں اور مشروبات سے پرہیز کرنا چاہیے جن میں نمک، چکنائی اور چینی شامل ہو۔

نئی ماؤں کو اپنے خوراک میں گوشت، پولٹری، مچھلی، انڈے، ڈیری، بینس، نٹس، سمیت کثیر مقدار میں پروٹین کو دن میں 2 سے 3 بار شامل کرنا چاہئے۔ اگر آپ گوشت کھانے سے پرہیز کرتے ہیں، تو آپ خیال رکھیں کہ آپ آئرن اور جنک کے علاوہ بینز اور سوکھے میوے کا کتنا استعمال کرتے ہیں۔ نئی ماؤں کو ہر روز اپنے کھانے میں ہری سبزی کو ضرور شامل کرنا چاہئے۔ اس کے علاوہ سابوت اناج جیسے دلیا اور سابوت گیہوں کی روٹی پر خاص توجہ دینی چاہئے۔ What should new mothers add to their diet?

مزید پڑھیں:

دودھ پلانے والی ماؤں کے لیے سپر فوڈز

  • ڈیری پروڈکٹ
  • پھلیاں
  • بلو بیریز
  • براؤن رائس
  • انڈے
  • ہری سبزیاں
  • اناج اور دلیا
  • نٹس
  • سالمن

اپنی صحت کو تندرست رکھنے کے لیے نئی ماؤں کو مختلف قسم کی غذاؤں کو اپنے خوراک میں شامل کرکے ضروری کیلوریز، وٹامنز اور منرلز کو حاصل کرنا چاہئے۔What should new mothers add to their diet?

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.