ETV Bharat / sukhibhava

Skin Care Tips کالی اسکن سے چھٹکارا پانے کے طریقے - Skin Care Tips

منہ کے ارد گرد اگر آپ کی اسکن کالی نظر آتی ہے تو ان طریقوں کا استعمال کرکے اس سے چھٹکارا پاسکتے ہیں۔ Ways to get rid of black scan

کالی اسکین سے چھٹکارا پانے کے طریقے
کالی اسکین سے چھٹکارا پانے کے طریقے
author img

By

Published : Feb 8, 2023, 4:21 PM IST

حیدرآباد: بہت سے لوگوں کے منہ کے ارد گرد کی اسکن کالی اور بےجان نظر نظر آتی ہے۔ جو پگمنٹیشن کی علامت ہوسکتی ہے۔ وہیں منہ کے ارد گرد کی اسکن کالی ہونے پر آپ کا چہرہ بے کار نظر آتا ہے۔ اگر آپ کو بھی یہ مسئلہ درپیش ہے تو آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ پگمینٹیشن سے چھٹکارا پانے کے لیے آپ کو ہم اس مضمون کے ذریعے کئی سارے نسخے بتا رہے ہیں۔

اس طریقے سے پائیں منہ کے پاس کی کالی اسکین سے چھٹکارا

آلو کا رس (Potato Juice)

منہ کے ارد گرد کی اسکین اگر کالی پڑ گئی ہے تو آپ آلو کے رس کا استعمال کر سکتے ہیں۔ اس کو لگانے کے لیے آلو کی سلائس کاٹیں اور اسکن پر لگائیں۔ آلو کا رس نکال کر روئی کی مدد سے بھی اسکن پر لگایا جاسکتا ہے۔ اسکن پر آلو رس لگانے کے بعد اسے 15 منٹ تک لگا رہنے دیں اور بعد ازاں صاف پانی سے دھولیں، اس کی مدد سے اسکین کی رنگت میں بہتری آئے گی۔ اور اسکن کا کلاپن دور ہوگا۔

ٹماٹر کا رس (Tomato Juice)

چہرے پر منہ کے آس پاس کی اسکن اگر کالی نظر آرہی ہے تو آپ ٹماٹر کا رس بھی لگا سکتے ہیں۔ اس کو لگانے کے لیے ٹماٹر کا رس ایک پیالہ میں نکال کر رکھ لیں۔ پھر اس رس کو سکین پر لگاکر 10 منٹ تک مساج کریں۔ بعد ازیں اسے صاف پانی سے دھولیں۔ آپ کو بتا دیں کہ ٹماٹر میں اینٹی ایجنگ گم پائے جاتے ہیں۔ جس کے استعمال سے ڈارک سرکل ختم ہوتے ہیں۔

لیمو کا رس (لیموں کا رس)

لیمو کی مدد سے بھی منہ کے آس پاس کی اسکین کو صاف رکھ سکتے ہیں۔ وہیں چہرے پر پگمنٹیشن کے نشان نظر آنے پر لیمو کا رس لگاکر چھوڑ دیں۔ لیمو کے رس سے داگ-دھبے دور ہوتے ہیں۔ آپ کو بتادیں کہ لیمو میں وٹامن سی اور سیٹرک ایسڈ پایا جاتا ہے۔ جس کی وجہ سے اسکن کی رنگت صاف ہوتی ہے۔

مزید پڑھیں:

گلاب جل (Rose Water)

اسکن کا ٹیکسرچر کو بہتر بنانے کے لیے گلاب جل کی مدد لے سکتے ہیں۔ گلاب جل کا اسکن پر کوئی سائڈ ایفیکٹ نہیں ہوتا ہے۔ گلاب جل کو روئی کی مدد سے سکن پر لگادیں اور اچھی طرح سے مساج کریں۔ اگر آپ روزانہ گلاب جل سے اسکن کا مساج کرتے ہیں تو جلد ہی اس کا فائدہ آپ کو نظر آئے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.