ETV Bharat / sukhibhava

Vietnam First Monkeypox Case: ویتنام میں منکی پاکس کے پہلے کیس کی تصدیق

ویتنام کے وزارت صحت نے بتایا ہے کہ ایک 35 سالہ خاتون میں منکی پاکس کی تصدیق ہوئی ہے۔ جو جنوبی ہو چی منہ شہر کی رہائشی ہے۔

author img

By

Published : Oct 4, 2022, 4:31 PM IST

ویتنام میں منکی پاکس کے پہلے کیس کی تصدیق

ہنوئی: ویتنام میں منکی پاکس کا پہلا کیس سامنے آیا ہے جس کی تصدیق ویتنام کے وزارت صحت نے کی ہے۔ ویتنام کے وزارت صحت نے بتایا ہے کہ ایک 35 سالہ خاتون میں منکی پاکس کی تصدیق ہوئی ہے۔ وزارت نے پیر کو میڈیا کو بتایا کہ جنوبی ہو چی منہ شہر کے رہائشی کو دبئی دورے کے دوران بخار، تھکاوٹ، سر درد اور کھانسی کی شکایت ہوئی اور وہ مزید بیمار پڑ گئی۔ Vietnam confirms first case of monkeypox

شنہوا نیوز ایجنسی کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق 23 ​​ستمبر کو، خاتون کو شہر کے ٹو ڈو ہسپتال میں داخل کرایا جہاں سے اسے ڈماٹرے وینیرولاجی کے میونسپل ہسپتال میں منتقل کیا گیا، اور خاتون کو تنہائی میں رکھا گیا۔ دو دن کے بعد جب مریض کا ٹیسٹ کرایا گیا تو اس میں منکی پاکس رپورٹ مثبت آیا۔ حالانکہ مریض کی حالت مستحکم ہے۔ Vietnam First Monkeypox Case

مزید پڑھیںؒ

سرکاری میڈیا کے ایک رپورٹ کے مطابق ملک میں منکی پاکس انفیکشن کا ایک کیس سامنے آیا ہے جس کے بعد کمیونٹی سے کہا گیا کہ وہ متاثرہ مریض کی کنٹیکٹ ٹریسنگ کریں اور اس وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لیے بہتر اقدامات کرے۔ monkeypox case in Vietnam

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.