ETV Bharat / sukhibhava

World Mental Health Day 2022 اقوام متحدہ کے سربراہ نے ذہنی صحت کو عالمی ترجیح بنانے پر زور دیا

author img

By

Published : Oct 11, 2022, 10:04 AM IST

اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوٹیرس نے دماغی صحت کو عالمی ترجیح بنانے پر زور دیا ہے، اس کے ساتھ ہی ذہنی صحت کی عالمی سطح پر دیکھ بھال کو فروغ دینے کے لیے مختلف اقدامات کرنے کا کہا ہے۔ World Mental Health Day 2022

اقوام متحدہ کے سربراہ نے ذہنی صحت کو عالمی ترجیح بنانے پر زور دیا

اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوٹیرس نے ذہنی صحت کو عالمی ترجیح بنانے پر زور دیا ہے اس کے ساتھ ہی ذہنی صحت کی عالمی سطح پر دیکھ بھال کو فروغ دینے کے لیے مختلف اقدامات کرنے کا کہا ہے۔ دنیا بھر میں تقریباً 1 بلین لوگ ذہنی مسائل کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں۔ UN chief calls for making mental health global priority

انہوں نے کہا کہ ذہنی مسائل کی وجہ سے عالمی معیشت کو سالانہ 1 ٹریلین ڈالر کا نقصان ہوتا ہے۔ "کچھ ممالک ایسے بھی ہیں جہاں فی 100,000 افراد پر صرف دو دماغی ڈاکٹر ہیں۔ جو تشویش کے باعث ہیں۔

اقوام متحدہ کے سربراہ نے صحت کی خدمات کی صلاحیت کو مضبوط کرنے کی ضرورت پر زور دیا تاکہ ذہنی مسائل سے متاثرہ نوجوانوں کو معیاری دیکھ بھال فراہم کیا جاسکے۔ UN chief calls for making mental health global priority

گوٹیرس نے تشدد اور بدسلوکی سمیت ذہنی مسائل کی بنیادی وجوہات کو روکنے پر بھی زور دیا، انہوں نے مزید کہا کہ اقوام متحدہ ذہنی تندرستی کو فروغ دینے کے لیے شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ UN chief calls for making mental health global priority

مزید پڑھیں:

انہوں نے کہا کہ " جیسا کہ ہم ذہنی صحت کا عالمی دن منا رہے ہیں، تو آئیے ہم اسے ایک عالمی ترجیح بنائیں، تاکہ ہر ایک کو، ہر جگہ معیاری ذہنی صحت کی دیکھ بھال تک رسائی حاصل ہو سکے،" World Mental Health Day 2022

مزید پڑھیں:

آئی اے این ایس

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.