ETV Bharat / sukhibhava

Bone Problems: یہ پھل ہڈیوں سے متعلق مسائل کو دور کرتا - کیلشیم کی کمی ہڈیوں کے مسائل کا باعث بنتی ہے

ہڈیوں کے مسائل میں مبتلا افراد کو اپنے خوراک میں سیب کو ضرور شامل کرنا چاہئے۔ اس سے آپ کو کیلشیم اور وٹامن سی وافر مقدار میں ملتی ہے۔ جو ہڈیوں کو مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ صحت مند بناتی ہے۔ Calcium deficiency causes bone problems

یہ پھل ہڈیوں سے متعلق مسائل کو دور کرتا
یہ پھل ہڈیوں سے متعلق مسائل کو دور کرتا
author img

By

Published : Apr 8, 2023, 4:07 PM IST

حیدرآباد: بڑھتی عمر کے ساتھ ساتھ آج کل ہڈیاں بھی تیزی سے کمزور ہوتی جارہی ہیں۔ جوڑوں کے درد سے ہر کوئی پریشان ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہڈیوں میں کیلشیم کی کمی کے ساتھ ہی جوڑوں میں درد شروع ہو جاتا ہے۔ بڑھاپے میں یہ بہت تکلیف دہ ہوتا ہے۔ اگر آپ کو بھی جوڑوں میں درد رہتا ہے تو ان پھلوں کو اپنے خوراک میں ضرور شامل کریں۔ کیونکہ پھل ہمارے جسم کو توانائی دینے کے ساتھ ساتھ ہڈیوں کو بھی مضبوط کرتا ہے۔

سیب میں کثیر مقدار میں کیلشیم پایا

ہڈیوں کے مسائل میں مبتلا افراد کو سیب کا زیادہ استعمال کرنا چاہیے۔ پورے دن میں ایک سیب ضرور کھانا چاہئے۔ اس سے آپ کو کیلشیم اور وٹامن سی وافر مقدار میں ملتی ہے۔ یہ دونوں عناصر آپ کے جسم میں کولیجن بنانے اور ہڈیوں کے نئے ٹشوز بنانے میں آپ کی مدد کرتے ہیں۔ اس لیے آپ کو اپنے روزمرہ کے معمولات میں سیب کا استعمال ضرور کرنا چاہیے۔

اسٹرابیری پھل

اسٹرابیری پھل صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہوتا ہے، کیونکہ اس میں اینٹی آکسیڈنٹس وافر مقدار میں پایا جایا ہے۔ یہ آپ کی کمزور ہڈیوں کو مضبوط بنانے میں مدد کرتا ہے۔

پپیتا اور انناس

پپیتے میں کئی طرح کے غذائی اجزا پائے جاتے ہیں جو آپ کی ہڈیوں میں کیلشیم کی مقدار کو بڑھا کر انہیں مضبوط بناتے ہیں۔ دوسری جانب انناس میں پوٹشیم کی مقدار زیادہ پائی جاتی ہے۔ انناس ان لوگوں کے لیے بہت فائدہ مند ہے جو ہڈیوں کے مسائل سے نبرد آزما ہیں، کیونکہ پوٹیشیم ہڈیوں کی کیلشیم کی کمی کو دور کرتا ہے۔ اسی لیے انناس بہت فائدہ مند ہوتا ہے۔

اورنج اور کیلا

اورنج ہڈیوں کے لیے کافی فائدہ مند ہوتا ہے کیونکہ اس میں کیلشیم اور وٹامن ڈی زیادہ مقدار میں پایا جاتا ہے۔ اسی طرح کیلے میگنیشیم سے بھرپور ہوتے ہیں جو ہڈیوں اور دانتوں کی ساخت کی نشوونما میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں:

کیوی فروٹ

کیوی پھل میں سب سے زیادہ کیلشیم ہوتا ہے۔ یہ آپ کی ہڈیوں کو تیزی سے مضبوط کرتا ہے اور آسٹیوپوروسس کے مسائل کو بھی دور کرتا ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.