ETV Bharat / sukhibhava

This Diet Helpful in Heat Stroke یہ خوراک ہیٹ اسٹروک سے نجات دلاتے ہیں - Mint protects against heat stroke

گرمی کے موسم میں ہیٹ اسٹروک کی وجہ سے جسم میں پانی کی مقدار کم ہونے لگتی ہے۔ ایسی حالت میں کئی بیماریوں کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ ان میں سے ایک ہیٹ اسٹروک بھی ہے۔ اس سے بچنے کے لیے آپ اپنی خوراک میں کچھ ضروری غذا کو شامل کرسکتے ہیں۔ This diet is helpful in heat stroke

یہ خوراک ہیٹ اسٹروک سے نجات دلاتے ہیں
یہ خوراک ہیٹ اسٹروک سے نجات دلاتے ہیں
author img

By

Published : Apr 5, 2023, 10:11 PM IST

حیدرآباد: گرمیوں کا موسم آتے ہی اکثر لوگ سستی محسوس کرنے لگتے ہیں اور ساتھ ہی لوگ بیمار بھی پڑنے لگتے ہیں۔ دراصل جسم میں پانی کی کمی کی وجہ سے اس طرح کے پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ایسی صورتحال میں ہٹ اسٹروک سے بچنے کے لیے ایسی غذاؤں کو اپنی خوراک میں شامل کرنا چاہئے جو اس موسم میں ہاضمے کو بہتر اور فٹ رکھنے میں مددگار ثابت ہوسکے، تو آئیے جانتے ہیں ایسی کون غذا کے جو موسم گرما میں آپ کی صحت کے لیے فائدہ مند ہے۔

پودینہ کو خوراک میں شامل کریں

پودینے کے تازہ پتے کھا کر آپ ہیٹ اسٹروک سے نجات پا سکتے ہیں۔ اس میں موجود مینتھول جسم کو ٹھنڈا رکھنے میں مدد کرتا ہے۔ اور ہٹ اسٹروک سے بھی بچاتا ہے۔

کیوی کھائیں

ایک رپورٹ کے مطابق کیوی کا باقاعدہ استعمال جسم میں پانی کی کمی کو دور کرتا ہے۔ اس میں موجود پوٹیشیم ہٹ اسٹروک سے نجات دلانے میں مددگار ہے۔

آم کو خوراک میں زیادہ شامل کریں

آم صحت کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں ہے۔ یہ پروٹین، وٹامن اے، بی6، سی، آئرن، فولیٹ، میگنیشیم، رائبوفلاوین جیسے غذائی اجزاء سے بھرپور ہوتا ہے۔ اسے گرمیوں کا سپر فوڈ سمجھا جاتا ہے۔ اگر آپ ہیٹ اسٹروک سے بچنا چاہتے ہیں تو آم ضرور کھائیں۔

کھیرا ضرور کھائیں

چلچلاتی گرمی میں خود کو ہائیڈریٹ رکھنے کے لیے کھیرے کا استعمال ضرور کریں۔ یہ غذائی اجزاء کا خزانہ ہے، اس میں وٹامن سی، وٹامن کے، پوٹاشیم اور مینگنیج جیسے غذائی اجزاء پائے جاتے ہیں۔ جو آپ کو گرمی کے موسم میں فٹ رہنے میں مدد کرنے ہیں۔ ماہرین کے مطابق کھیرا میں کثیر مقدار میں پانی ہوتا ہے جو نہ صرف جسم کو ہائیڈریٹ رکھتا ہے بلکہ نظام ہاضمہ کو بھی درست کرتا ہے۔

مزید پڑھیں:

شربت پینے سے ہیٹ سٹروک میں آرام ملتا ہے

بیل کا شربت فائبر سے بھرپور ہوتا ہے، یہ ہاضمے کو بہتر بنانے اور قبض کو دور کرنے میں مدد کرتا ہے۔ اس کے علاوہ اس میں موجود اینٹی آکسیڈنٹ خصوصیات اور وٹامن سی مدافعتی نظام کو مضبوط بنانے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.