ETV Bharat / sukhibhava

Thirdhand Smoke Harmful to Health: تھرڈ ہینڈ دھواں جلد کی سوزش کا سبب بن سکتا ہے - دی لینسٹ فیملی آف جرنلز

تھرڈ ہینڈ اسموک (THS) سے مراد تمباکو کے دھوئیں سے باقی رہنے والا آلودگی ہے جو تمباکو نوشی کے بعد سیگریٹ کے فلٹر اور دھول میں رہ جاتا ہے۔ جو تمباکو نوشی کرنے والوں اور تمباکو نوشی نہ کرنے والوں دونوں کے لیے نقصان دہ ہے۔Thirdhand Smoke Harmful to Health

تھرڈ ہینڈ دھواں جلد کی سوزش کا سبب بن سکتا ہے

author img

By

Published : Oct 12, 2022, 3:41 PM IST

ریور سائیڈ (کیلیفورنیا یو ایس): تھرڈ ہینڈ اسموک (THS) سے مراد تمباکو کے دھوئیں سے باقی رہنے والا آلودگی ہے جو تمباکو نوشی کے بعد سیگریٹ کے فلٹر اور دھول میں رہ جاتا ہے۔ یہ اندرونی سطحوں پر غیر معینہ مدت تک رہ سکتا ہے جو تمباکو نوشی کرنے والوں اور تمباکو نوشی نہ کرنے والوں دونوں کے لیے نقصان دہ ہے۔Thirdhand Smoke Harmful to Health

اس حوالے سے یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، ریور سائیڈ کے محققین کی سربراہی میں ایک ٹیم نے تحقیق کی، جس میں پایا کہ THS جلد کی بیماریوں میں میں اضافہ کرتا ہے۔

یہ مطالعہ، 'دی لینسٹ فیملی آف جرنلز' کے ای بائیو میڈیسن میں شائع ہوا ہے، یہ پہلی تحقیق خاص طور پر THS سے جلد کے متاثر ہونے والے انسانوں پر کیا گیا۔ شین ساکاماکی چنگ، ایک گریجویٹ نے کہا کہ 'ہم نے THS کے رابطے میں انسانی جلد کے آنے پر ہونے والی بیماریو پر کام شروع کیا ہے۔ جو کینسر، دل کی بیماری جیسی دیگر بیماریوں کا باعث بنتا ہے۔

چنگ نے مزید کہا کہ یو سی سان فرانسسکو میں ہونے والے اس کلینیکل تحقیقات میں 10 صحت مند غیر تمباکو نوشی کرنے والے لوگوں کو شامل کیا گیا تھا۔ جن کی عمر 22 سے 45 سال تھی۔ تحقیق میں شامل تمام افراد کو THS سے رنگے ہوئے کپڑے پہنائے گئے جو ان کو اپنے جسم پر تین گھنٹے تک رکھنے کو کہا گیا۔ اس دوران ہر شرکا کو گھنٹے میں کم از کم 15 منٹ چلنے یا دوڑنے کو کہا گیا تھا، تاکہ پسینہ آئے اور THS کی مقدار ان کے جلد میں جذب ہوجائے۔

مزید پڑھیں:

شرکاء کو معلوم نہیں تھا کہ جو لباس انہیں پہنایا گیا ہے اس میں THS ہے۔ بعد ازاں سبھی شرکاء سے خون اور پیشاب کے نمونے اکٹھے کیے گئے تاکہ پروٹین کی تبدیلیوں اور THS کی وجہ سے آکسیڈیٹیو تناؤ کی نشاندہی کی جا سکے۔ اس تحقیق کے نتائج میں معلوم ہوا کہ THS کی شدید نمائش پیشاب کے بائیو مارکرز میں اضافے کا سبب بنی ہے۔

اس تحقیق کے حوالے سے پیپر کے متعلقہ مصنف ٹالبوٹ نے کہا کہ اگر آپ استعمال شدہ کار خریدتے ہیں جو پہلے تمباکو نوش کی ملکیت تھی، تو آپ اپنے آپ کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔ اگر آپ کسی ایسے کیسینو میں جاتے ہیں جو سگریٹ نوشی کی اجازت دیتا ہے، تو آپ اپنی جلد کو THS کے رابطے میں لا رہے ہیں۔ یہی بات ہوٹل کے کمرے میں رہنے پر بھی لاگو ہوتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.