ETV Bharat / sukhibhava

Healthy kidneys are Essential For Body: جسم میں یہ پانچ تبدیلیاں گردہ خراب ہونے کی علامت - Healthy kidney is necessary for a healthy body

ہمارے جسم کے لیے کڈنی کا صحت مند ہونا بہت ضروری ہوتا ہے۔ کڈنی کی صحت خراب ہونے پر ہمارے جسم میں کئی طرح کی تبدیلیاں آنے لگتی ہے۔ جس سے ہمارا صحت متاثر ہونے لگتا ہے۔ These five changes in body are signs of kidney failure

جسم میں یہ پانچ تبدیلیاں گردہ خراب ہونے کی علامت

author img

By

Published : Feb 1, 2023, 2:27 PM IST

حیدآباد: ہمارے اور آپ کے لیے کڈنی کی حفاظت بہت ضروری ہے، یہ جسم کا ایک اہم حصہ ہے جو خون کی گندگی کو فلٹر کرکے باہر نکالتا ہے، جس کے نتیجے میں ہم کئی بیماروں سے محفوظ ہتے ہیں۔ گردے میں اگر کسی قسم کی خرابی آجائے تو طبیعت بگڑنا لازمی ہے۔ اس لیے ہمیں اس بات کا پتہ ہونا چاہیے کہ ہماری کی صحت کیسی ہے۔ کڈنی کی صحت خراب ہونے پر ہمارے جسم میں کئی طرح کی تبدیلیاں آنے لگتی ہے۔ تو آیئے اس مضمون کے ذریعے ہم کڈنی کے حوالے سے جانتے ہیں۔

اگر آپ اپنی روزمرہ کی زندگی میں معمول سے زیادہ تھکاوٹ محسوس کر رہے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ گردہ ٹھیک سے کام نہیں کر رہا اور جسم کے زہریلے مادے باہر نہیں نکل پا رہے ہیں۔

جب گردہ ٹھیک سے کام نہیں کرتا ہے تو فلٹرنگ کے عمل میں رکاوٹ پیدا ہوتی ہے جس کی وجہ سے ہمارے خون میں زہریلے مادے جمع ہونے لگتے ہیں، جس کا اثر ہمارے جلد پر نظر آتا ہے۔ خارش اور خشک جلد جیسے مسائل پیدا ہونے لگتے ہیں۔

جب گردے میں کوئی مسئلہ ہوتا ہے تو جسم میں ٹاکسنز اور منرلز کی سطح بڑھنے لگتی ہے، اس کا اثر ہمارے مسلز پر پڑتا ہے۔ بہت سے لوگ پٹھوں میں شدید درد بھی محسوس کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.