ETV Bharat / sukhibhava

Use jaggery in Winter سردیوں میں گڑ کے ان پانچ پکوانوں سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں

گڑ، گنے کے جوس سے بنی ایک میٹھی غذا ہے۔ یہ بڑے پیمانے پر چینی(شکر) کے متبادل کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے، اس کے علاوہ یہ اپنی گرم خصوصیات کے لیے بھی جانا جاتا ہے، سردیوں میں بڑے پیمانے پر لوگ گڑ کو مختلف طریقے سے استعمال کرتے ہیں۔

سردیوں میں گڑ کی ان 5 پکوانوں سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں

author img

By

Published : Nov 29, 2022, 5:13 PM IST

حیدرآباد: گڑ گنے کے جوس سے بنی ایک لذیذ میٹھی غذا ہے۔ یہ بڑے پیمانے پر چینی کے متبادل کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے، اس کے علاوہ یہ اپنی گرم خصوصیات کے لیے بھی جانا جاتا ہے، سردیوں میں بڑے پیمانے پر لوگ گڑ کو دیگر طریقے سے استعمال کرتے ہیں۔ لیکن یہ دیگر پکوانوں کے ساتھ بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ تو گڑ سے تیار کردہ کچھ 5 پکوان ہیں جس سے سردیوں میں لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔

گڑ اور تل کی روٹی: یہ ایک قسم کی روٹی ہے جیسے گڑ اور تل کے بیجوں سے تیار کیا جاتا ہے۔ یہ عام طور پر تل اور گڑ کے ساتھ گندم کے آٹے سے بنایا جاتا ہے جو مزیدار ہونے کے ساتھ ساتھ صحت بخش بھی ہے۔ اس روٹی کو زیادہ تر گاؤں کے لوگ ناشتے یا دوپہر کے کھانے میں استعمال کرتے ہیں۔

سردیوں میں گڑ کی ان 5 پکوانوں سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں
سردیوں میں گڑ کی ان 5 پکوانوں سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں

یونیپم: یونیپم ایک ہلکی اور میٹھی غذا ہے جس کو بنانے کے لیے عام طور پر ناریل، کیلا، چاول اور گڑ کا استعمال کیا جاتا ہے۔ ریاست کیرالہ میں اونم کی تقریبات کے دوران اس غذا کو خاص طور پر بنایا جاتا ہے۔

راگی لڈو: راگی لڈو یہ ایک قسم کی میٹھی اور لذیذ لڈو ہوتی ہے جس کو گڑ اور گھی سے تیار کیا جاتا ہے، اکثر لوگ اس کا استعمال چائے کے ساتھ کرتے ہیں۔ راگی میں کیلشیم بڑی مقدار میں پائی جاتی ہےْ

امچور لونجی: یہ ایک قسم کی میٹھی اور نمکین غذا ہے جس کو سوکھے آم کے پاؤڈر، گڑ اور دیگر کئی مسالوں کو ملاکر تیار کیا جاتا ہے۔

گاجر پیاسم: گاجر، ناریل کے دودھ اور گڑ سے بنی یہ میٹھی اور لذیذ کھیر ہے جو سردیوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.