ETV Bharat / sukhibhava

Ganesh Chaturthi 2022 ہریدوار سے بھونیشور تک، گنیش چترتھی کی تیاریاں - Ganeshotsav festival will be celebrated 31 August

گنیش چترتھی کی تیاریاں ملک بھر میں جوش و خروش کے ساتھ جاری ہیں۔ یہ تہوار رواں برس 31 اگست سے شروع ہو رہا ہے۔ Ganeshotsav festival will be celebrated on 31st August

گنیش چترتھی کی تیاریاں
گنیش چترتھی کی تیاریاں
author img

By

Published : Aug 30, 2022, 2:39 PM IST

نئی دہلی: گنیش چترتھی کا تہوار اس سال 31 اگست سے شروع ہو رہا ہے اور اس تہوار کی تیاریوں زور و شور سے جاری ہیں۔ گزشتہ دو برسوں سے کورونا وبا کی وجہ سے تہوار منانے پر پابندیاں عاٸد تھیں تاہم اب پابندیاں ختم ہونے سے رواں برس اس تہوار کو دھوم دھام سے منایا جارہا ہے۔ Ganeshotsav festival will be celebrated on 31st August گنیش چترتھی کو گنیش اُتسو کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، یہ چترتھی تیتھی سے شروع ہوکر دس دن بعد اننتھا چتردشی پر ختم ہوتا ہے Preparations for Ganesh Chaturthi are in full swing in India

بھگوان گنیش کے عقیدت مندوں کے مطابق حکمت اور خوش قسمتی کے دیوتا کا جنم اس بھدرپد مہینے کے شکلا پکش کے دوران ہوا تھا۔ اسی لیے لوگ بھگوان گنیش کی مورتیوں کو اپنے گھروں میں لاتے ہیں، اُپواس کرتے ہیں اور بھگوان سے اپنے حق میں دعا کرتے ہیں۔ چلیے دیکھتے ہیں کس طرح سے ملک بھر میں گنیش اُتسو کی تیاریاں چل رہی ہیں۔

ہریدوار: گنیش چترتھی سے قبل ہریدوار میں کاریگروں کی جانب سے بھگوان گنیش کی مورتیاں بنانے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، کاریگر دن رات محنت کررہے ہیں۔ ہریدوار میں مختلف رنگوں کی مورتیوں کی مانگ ہے۔

گنیش چترتھی کی تیاریاں
گنیش چترتھی کی تیاریاں

بھوپال: بھوپال میں ماحولیات کو بچانے کے لیے ایک کاریگر ساگو اور کالی مرچ کے بیج سے گنیش کی مورتیاں تیار کر رہا ہے، جو 100 فیصد ایکوفرنڈلی(ماحول دوست) ہے، ان موریوں میں کوئی کا رنگ استعمال نہیں کیا گیا ہے۔

گنیش چترتھی کی تیاریاں
گنیش چترتھی کی تیاریاں

وڈودرا: وڈودرا میں نکار گنیش کی مورتیوں کو حتمی شکل دے رہے ہیں۔ ان فنکاروں کو پنڈال کی تھیم کے مطابق آرڈر ملتے ہیں اور اس بار ان کا تھیم رام اور شیو پر ہے۔ Preparations for Ganesh Chaturthi are in full swing in India

گنیش چترتھی کی تیاریاں
گنیش چترتھی کی تیاریاں

جبل پور: مدھیہ پردیش کے جبل پور میں بھی مورتیوں کو حتمی شکل دی جا رہی ہے، بعد ازیں گنیش چترتھی کے لیے انہیں رنگ و روغن کیا جائے گا۔

گنیش چترتھی کی تیاریاں
گنیش چترتھی کی تیاریاں

سورت: سورت میں 28 اگست کی دیر رات بھگوان گنیش کے عقیدت مندوں کی طرف سے گنیش یاترا کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

گنیش چترتھی کی تیاریاں
گنیش چترتھی کی تیاریاں

بھونیشور: گنیش چترتھی سے پہلے پنڈال کی سجاوٹ پوری زوروں شور سے کی جارہی ہے، لوگ دو سال بعد تہوار منانے کے لیے پُرجوش ہیں کیونکہ بی ایم سی نے اس کی اجازت دے دی ہے۔ اس سال درشن کے لیے کوئی پابندی نہیں ہوگی۔

گنیش چترتھی کی تیاریاں
گنیش چترتھی کی تیاریاں

تھانے، مہاراشٹر: مہارشٹر کے تھانے میں ایودھیا کے رام مندر کی 120 فٹ اونچی مورتی کی طرز پر بنائی جارہی ہے۔ قبل ازیں، ممبئی میں بھگوان گنیش کی چنچپوکلی چنتامنی مورتی کی نقاب کشائی کی گئی ۔

گنیش چترتھی کی تیاریاں
گنیش چترتھی کی تیاریاں

ڈبروگڑھ: آسام کے ڈبروگڑھ میں بھی تہوار سے پہلے بھگوان گنیش کی مورتیوں کو زوروں شور سے بنایا جارہا ہے۔ مجسمہ ساز گنپتی کی مورتی بنانے میں دن رات مصروف ہیں۔

(اے این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.