ETV Bharat / sukhibhava

Monkeypox Case in Mozambique موزمبیق میں منکی پاکس کا پہلا معاملہ

موزمبیق میں منکی پاکس کا پہلا معاملہ سامنے آیا ہے۔ جس کی تصدیق وزیر صحت ارمیڈو ٹیاگو نے جمعرات نے کیا۔ Mozambique reports first case of Monkeypox

موزمبیق میں منکی پاکس کا پہلا معاملہ
موزمبیق میں منکی پاکس کا پہلا معاملہ
author img

By

Published : Oct 7, 2022, 10:48 AM IST

ماپوٹو: موزمبیق میں منکی پاکس کا پہلا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس کی تصدیق موزمبیق کے وزیر صحت ارمیڈو ٹیاگو نے جمعرات نے کیا۔ Mozambique reports first case of Monkeypox

وزیر صحت ارمیڈو ٹیاگو نے جمعرات کو ایک نیوز کانفرنس میں بتایا کہ ملک میں ایک بالغ شخص میں منکی پاکس کیسز کی پہچان ہوئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ متاثرہ افراد میں منکی پاکس کی علامات ظاہر ہونے کے بعد جانچ کی گئی جس کے بعد بدھ کے روز ماپوتو شہر میں کیس کی شناخت کی گئی۔

اس واقعے کے بعد وزیر نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ انہیں بیماری سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے وہ پرسکون رہیں، اور گھبرانے سے گریز کریں۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ صحت منکی پاکس کے کیسز کی نشاندہی اور علاج کے لیے تربیت دے رہا ہے۔ Mozambique reports first case of monkeypox

مزید پڑھیں:

سنہوا نیوز ایجنسی کی جانب سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق جون میں موزمبیق کے ہمسایہ ملک جنوبی افریقہ میں منکی پاکس کے پہلے کیس کی تصدیق ہوئی تھی جس کے بعد ملک میں ہائی الرٹ جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.