ETV Bharat / sukhibhava

Covid Cases in Malaysia ملائیشیا میں کوویڈ کے 513 نئے کیسز، ایک نئی موت - Covid cases rise in Malaysia

دنیا کے کئی ممالک میں کورونا کے معاملات میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، وہیں ملائیشیا میں کوویڈ کے 513 نئے کیسز درج کئے گئے ہیں۔ جس سے ملائیشیا حکومت الرٹ پر ہے۔ Covid Cases in Malaysia

ملائیشیا میں کوویڈ کے 513 نئے کیسز، ایک نئی موت

author img

By

Published : Jan 3, 2023, 5:58 PM IST

کوالالمپور: ملائیشیا میں ہفتہ کی آدھی رات تک COVID-19 کے 513 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد وزارت صحت کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ نئے کیسز موصول ہونے کے بعد ملائیشیا مین کورونا کیسز کی کل تعداد بڑھ کر 50,26,677 ہوگئی ہے۔ شنہوا نیوز ایجنسی نے وزارت کی ویب سائٹ پر جاری کردہ اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہی 513 نئے کیسز میں سے چار دوسرے ممالک کے ہیں جبکہ 509 کیسز مقامی لوگوں میں پائے گئے ہیں۔ Malaysia reports 513 new Covid cases, 1 new death

وہیں کورونا سے ایک موت کی اطلاع ملی، جس سے ہلاکتوں کی تعداد 36,853 ہوگئی ہے۔ وزارت کے ڈیٹا کے مطابق کورونا سے اب تک 833 نئے مریض صحت یاب، جس سے صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد بڑھ کر 49,77,822 ہوگئی ہے۔ وہیں ملک میں 12,002 ایکٹو کیسز ہیں، جن میں سے 33 انتہائی نگہداشت میں ہیں اور 15 وینٹیلیٹر پر ہیں۔ Covid cases rise in Malaysia

ملائیشیا میں ہفتہ کے روز 2,442 لوگوں کو ویکسین لگایا گیا جبکہ 86.1 فیصد آبادی کو کم از کم ایک خوراک مل چکی ہے، 84.3 فیصد کو مکمل طور پر ویکسین لگائی جاچکی ہے اور 49.8 فیصد نے پہلا بوسٹر اور 1.9 فیصد کو دوسرا بوسٹر ملا ہے۔ Malaysia reports 513 new Covid cases, 1 new death

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ اومیکرون کے نئے سب ویرینٹ BF.7 کی وجہ سے چین امریکہ سمیت دینا کے کئی ممالک میں کورونا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ جس کو دیکھتے ہوئے بھارت اور ملائیشیا جیسے ملک الرٹ موڈ پر ہے۔ اور ویرینٹ BF.7 سے نمٹنے کے لیے کئی طرح کے اقدامات کررہے ہیں۔ Malaysia reports 513 new Covid cases, 1 new death

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.