ETV Bharat / sukhibhava

Hysterectomy Case in Women بھارتی خواتین میں ہسٹریکٹومی کا رجحان بڑھ رہا ہے - Hysterectomy in India

ہمارے ملک کی خواتین میں ہسٹریکٹومی کا رواج بتدریج بڑھتا جارہا ہے۔ اس معاملے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ماہر صحت نے پروگرام کے ذریعے خواتین بیدار پر زور دیا ہے۔ Hysterectomy Trend Increasing in Indian Women

بھارتی خواتین میں ہسٹریکٹومی کا رجحان بڑھ رہا ہے

author img

By

Published : Nov 24, 2022, 4:08 PM IST

نئی دہلی: ہمارے ملک کی خواتین میں ہسٹریکٹومی کا رواج بتدریج بڑھتا جارہا ہے۔ پہلے یہ صحت کی وجوہات کی بنا اور ڈاکٹروں کی صلاح سے نکالا جاتا تھا۔ لیکن اب اس کے پیچھے کئی اور وجوہات پیدا ہوگئے ہیں۔ ایسی صورتحال میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ماہر صحت نے خواتین کی صحت کے پروگرام منعقد کرکے غیر ضروری طور پر مادر رحم نکلوانے کے حوالے سے بیداری پیدا کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ Hysterectomy Trend Increasing in Indian Women

امیتا بالی ووہرا نے ملک میں غیر ضروری ہسٹریکٹومی کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کے لیے منعقد ایک پروگرام میں کہا کہ زیادہ تر نوجوان خواتین ہیسٹریکٹومی کروا رہی ہیں۔ ان خواتین کی تعلیم اور رہنمائی کے لیے ایک رہنما اصول ہونا چاہیے۔ Hysterectomy Trend Increasing in Indian Women

اس تقریب کو ملک گیر مہم 'پریزرو دی یوٹرس' کے ایک حصے کے طور پر انعقاد کیا گیا تھا۔ اس کا آغاز اپریل میں Bayer نے فیڈریشن آف اوبسٹریٹرک اینڈ گائناکولوجیکل سوسائٹیز آف انڈیا (FOGSI) اور IHW کونسل کے ساتھ مل کر کیا تھا تاکہ خواتین کے صحت کے مسائل اور صحت کے نظام کو مضبوط بنایا جا سکے اور ہسٹریکٹومی کروانے والی خواتین کو آگاہ کیا جا سکے۔ Hysterectomy Trend Increasing in Indian Women

'پریزرو دی یوٹرس' مہم کا بنیادی مقصد خواتین میں ہسٹریکٹومی کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنا ہے تاکہ خواتین کو اس حوالے سے بااختیار بنایا جاسکے۔ اس دوران خواتین کی صحت پر حکومت کے اقدامات کے بارے میں بات کرتے ہوئے، نیتی آیوگ کے سینئر مشیر کے مدن گوپال نے کہا کہ زچگی کی دیکھ بھال کے لیے گائناکالوجیکل کیئر پر توجہ دیا جارہا ہے۔Hysterectomy Trend Increasing in Indian Women

مزید پڑھیں:

رپورٹس کے مطابق، بہت سی خواتین کو ہسٹریکٹومی کے بعد کمر درد، اندام نہانی سے خارج ہونے والے مادہ، کمزوری، جنسی صحت کے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ چھوٹی عمر میں ہیسٹریکٹومی کروانے سے دل کی بیماری، فالج اور آسٹیوپوروسس کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ اس کے علاوہ خواتین کو دماغی صحت کے مسائل بھی ہوتے ہیں۔ Hysterectomy Trend Increasing in Indian Women

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.