ETV Bharat / sukhibhava

Covid Vaccination in Himachal ہماچل پردیش حکومت نے مرکز سے کوویشیلڈ کا مطالبہ کیا

کورونا کے بڑھتے معالات کے پیش نظر ہماچل پردیش حکومت نے مرکزی حکومت سے کوویشیلڈ ویکسین کی 10 لاکھ خوراکوں اور کاربو ویکس کی ایک لاکھ خوراکوں کا مطالبہ کیا ہے۔

ہماچل پردیش حکومت کا مرکز سے کوویشیلڈ  کا مطالبہ

author img

By

Published : Jan 5, 2023, 5:04 PM IST

شملہ: ہماچل پردیش حکومت نے صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت سے کوویشیلڈ ویکسین کی 10 لاکھ خوراکیں اور کاربو ویکس کی ایک لاکھ خوراکوں کا مطالبہ کیا ہے۔ تاکہ کورونا سے تحفظ کے لیے لوگوں کو احتیاطی خوراک دیا جاسکے۔ حکومت نے کہا ہے کہ وہ کووڈ کی کسی بھی ممکنہ خطرے سے نمٹنے کے لیے پوری طرح سے تیار ہے، اس کے باوجود تمام صحت کے اداروں میں بنیادی صحت کے انفراسٹرکچر کو مضبوط کیا جا رہا ہے۔ Himachal Pradesh govt seeks 1 million doses of Covishield vaccine

محکمہ صحت اور خاندانی بہبود کے ایک ترجمان نے کہا کہ فی الحال ریاست میں Covaxin کی 13,000 خوراکیں دستیاب ہیں۔ مینوفیکچرر سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق، حکومت جلد ہی Covishield کی 10,000 خوراکوں کی پہلی کھیپ حاصل کرنے کے عمل میں ہے۔ ویکسین فوری طور پر مستحقین میں تقسیم کی جائے گی۔

واضح رہے کہ اومیکرون کے نئے سب ویرینٹ BF.7 کی وجہ سے چین میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ کورونا کے معاملات میں اضافے کی وجہ سے چین میں حالات اتنے سنگین ہوگئے ہیں کہ لوگوں کو نہ علاج مل رہا ہے اور نہ ہی ادویات۔ جس کی وجہ سے اموات کی تعداد شدید اضافہ درج کیا جارہا ہے۔ Himachal Pradesh govt seeks 1 million doses of Covishield vaccine

مزید پڑھیں:

اس کے بیش نظر بھارتی حکومت الرٹ پر ہے، اس کے باوجود ویرینٹ BF.7 نے بھارت میں دستک دے دی ہے۔ محکمہ صحت اور ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ قسم پہلے ہی بھارت میں لوگوں کے رابطے میں آچکی تھی جس کی وجہ سے بھارتیوں کی قوت مدافعت میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ ایسے میں بھاریوں کو اس نئے ویرینٹ سے زیادہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ Himachal Pradesh govt seeks 1 million doses of Covishield vaccine

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.