ETV Bharat / sukhibhava

Ovarian Cancer: اوورین کینسر کی شروعاتی علامات - Over Cancer cases Increase in India

اووری میں ان کنٹرول طریقے سے سیلس کا بڑھنا اووری کینسر کہلاتا ہے، ماہرین صحت کے مطابق اس کینسر میں اووری میں چھوٹے بڑے سسٹ بن جاتے ہیں، جو آہستہ آہستہ ٹیومر کی شکل اختیار کر لیتے ہیں، اگر اس کا علاج بروقت نہیں کیا جائے تو یہ کینسر میں تبدیل ہوسکتا ہے۔ Over Cancer cases Increase in India

اوورین کیسنر کی شروعاتی علامات
اوورین کیسنر کی شروعاتی علامات
author img

By

Published : Mar 14, 2023, 10:11 PM IST

حیدرآباد: اوویرین میں ان کنٹرول طریقے سے سیلس کا بڑھنا اوویرین کینسر کہلاتا ہے، ماہرین صحت کے مطابق اس کینسر میں اووری میں بہت سے چھوٹے بڑے سسٹ بن جاتے ہیں، جو آہستہ آہستہ ٹیومر کی شکل اختیار کر لیتے ہیں، جس سے خواتین کو حاملہ ہونے میں دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اگر اووری کینسر کا علاج وقت پر نہیں کیا جائے تو مریض کو کئی طرح کی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے اور بعد ازاں مریض کی موت بھی ہوسکتی ہے۔

اوویرین کینسر کی علامت

قبض

آنتوں کی صحت کے مسائل بعد میں تناؤ ، اضطراب، IBS اور یہاں تک کہ کینسر جیسے دیگر مسائل کو پیدا کرسکتا ہے۔ اووری کینسر کی ایک عام علامت قبض بھی ہے، اگر طرز زندگی میں تبدیلی اور ادویات لینے کے بعد بھی قبض جاری رہتا ہے تو پھر الرٹ ہوجانا چاہیے۔

مستقل درد کی شکایت

کمر کا درد جو ایک سے تین ہفتوں تک رہتا ہے، پیٹ یا پیلوک میں مستقل مسئلہ کینسر کی نشاندہی کرتا ہے۔ اس کے علاوہ اس میں بلوٹنگ کا مسئلہ عام ہے۔ خاص طور پر ماہواری کے وقت یا اس کے آس پاس تاہم اگر روزانہ بلوٹنگ کا مسئلہ پیش آرہا تو اس کو ہلکے میں نہیں لینا چاہیے، اووری کینسر کے علامات میں ہمیشہ پیٹ بھرا ہوا محسوس ہونا بھی شامل ہے۔

کھانے میں پریشانی

اووری کے کینسر کی ایک عام علامات بھوک کا نہیں لگنا بھی ہے۔ اووری کے کینسر کی ابتدائی علامتوں میں بھوک کم لگنا، جلدی سے پیٹ بھرا ہوا محسوس ہونا، تاہم اس کے لیے دیگر صحت کے مسائل بھی ذمہ دار ہوسکتے ہیں۔

مزید پڑھیں:

بلاڈر کا مسئلہ

یورین کا اخراج کرتے وقت کسی بھی طرح کا مسئلہ پیش آنے پر خواتین اکثر یہ سمجھ لیتی ہیں کی پیشاب کی نالی میں انفیکشن ہوگیا ہے، لیکن ایسا نہیں ہے بعض اوقات میں یہ پریشانی اووری کینسر کی علامت بھی ہوسکتی ہے۔ اس لیے ایسے معاملات میں خواتین کو فورا ڈاکٹر سے رابطہ کرنا چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.