ETV Bharat / sukhibhava

Benefits of Curd Lassi: موسم گرما میں دہی لسی کو اپنے خوراک میں شامل کریں

author img

By

Published : Mar 15, 2023, 10:27 PM IST

موسم گرما میں لوگ ٹھنڈے مشروبات کا خوب استعمال کرتے ہیں۔ لیکن کیا کبھی آپ نے دہی لسی کا لطف اٹھایا ہے، اگر نہیں تو آج ہم اپنے مضمون کے ذریعے دہی لسی بنانے کی ترکیب بتانے جارہے ہیں۔ Drinking lassi in summer is beneficial for health

موسم گرما میں دہی لسی کو اپنے خوراک میں شامل کریں

حیدرآباد: کڑی دھوپ اور شدید گرمی میں ٹھنڈا پینے کا مزہ ہی الگ ہے۔ اس سے جسم میں فوری تازگی اور توانا آجاتی ہے۔ عام طور پر لوگ گرمیوں میں لیموں کا پانی، جلجیرا، اسمودی یا فروٹ شیک کا خوب استعمال کرتے ہیں۔ لیکن کیا آپ نے کبھی روح افزا کے ساتھ دہی لسی کا لطف اٹھایا ہے؟ اگر نہیں تو آج ہم آپ کے لیے روح افزا دہی لسی بنانے کی ترکیب لیکر آئے ہیں۔ روح افزا دہی لسی بنانے میں صرف 5 منٹ لگتے ہیں۔ اسے پینے کے بعد آپ فوری طور پر تازگی اور توانائی سے بھرا ہوا محسوس کریں گے۔ یہ جسم میں پانی کی کمی کو بھی پورا کرتا ہے، اس کے استعمال سے آپ کا معدہ صحت مند رہتا ہے، تو آئیے جانتے ہیں روح افزا دہی لسی بنانے کا طریقہ۔

روح افزا دہی لسی بنانے میں استعمال ہونے والا اجزاء

1 کپ دہی

1/4 کپ ٹھنڈا دودھ

روح افزا 2 کھانے کی چمچ

1 چائے کی چمچ چینی

ایک چٹکی الائچی پاؤڈر

2 چمچ پسا ہوا ناریل

مزید پڑھیں:

روح افزا دہی لسی بنانے کا کا طریقہ

روافزا دہی لسی بنانے کے لیے آپ سب سے پہلے بلینڈنگ جار لیں، پھر اس میں دہی، دودھ اور چینی ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر لیں، اس کے بعد تیار لسی کو گلاس میں نکال لیں، پھر اس پر پسا ہوا الائچی پاؤڈر اور ناریل کے ساتھ روح افزا ڈال دیں، بعد ازیں اسے ٹھنڈا ہونے کے لیے فریج میں رکھ دیں، پھر کچھ گھنٹے کے بعد اس کا استعمال کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.