ETV Bharat / sukhibhava

Women's Day 2023: اندام نہانی کے انفیکشن سے بچنے کا طریقہ - اندام نہانی میں انفیکشن ایک عام مسئلہ ہے۔

خواتین اکثر اندام نہانی کے انفیکشن کا شکار ہو جاتی ہیں۔ جس کی وجہ سے اندام نہانی میں خارش، جلن یا درد کے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔ بعض اوقات میں یہ مسئلہ اندام نہانی کی صحیح طریقے سے صفائی نہ کرنے کی وجہ سے ہوتا ہے۔ جبکہ اندام نہانی کو صاف رکھنا سب سے آسان ہے۔ آپ کو صرف اندام نہانی کی صفائی کا صحیح طریقہ جاننے کی ضرورت ہے۔ Different ways to prevent vaginal infection

اندام نہانی کے انفیکشن سے بچنے کے طریقہ
اندام نہانی کے انفیکشن سے بچنے کے طریقہ
author img

By

Published : Mar 7, 2023, 10:04 PM IST

حیدرآباد: خواتین اکثر اندام نہانی کے انفیکشن کا شکار ہو جاتی ہیں۔ اس انفیکشن کی وجہ سے اندام نہانی میں خارش، جلن یا درد کے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔ بعض اوقات یہ مسئلہ اندام نہانی کی صحیح طریقے سے صفائی نہ کرنے کی وجہ سے ہوتا ہے۔ جبکہ اندام نہانی کو صاف رکھنا سب سے آسان ہے۔ آپ کو صرف اندام نہانی کی صفائی کا صحیح طریقہ جاننے کی ضرورت ہے۔

ماہرین کے مطابق اندام نہانی جسم کا ایسا حصہ ہے جو خود بخود صاف ہوتا رہتا ہے۔ اگر آپ بھی بار بار اندام نہانی کے انفیکشن کی شکار ہوتی ہیں تو اندام نہانی کو صاف اور انفیکشن سے پاک رکھنے کے لیے اس مضمون کے ذریعے کئی باتیں بتائی گئی ہیں جس پر عمل کرکے آپ انفیکشن سے چھٹکارہ پاسکتی ہیں۔

نہانی دھونے کا صحیح طریقہ

بہت سی خواتین جب بھی پیشاب کے لیے جاتی ہیں تو وہ اپنی اندام نہانی کو جیٹ سپرے سے دھوکر چھوڑ دیتی ہیں۔ جبکہ ڈاکٹرز کے مطابق اندام نہانی کو صرف واش کرکے چھوڑ دینے سے انفیکشن کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ اندام نہانی کو دھونے کے بعد ٹشو پیپر سے خشک کرنا بھی ضروری ہوتا ہے۔ لیکن اس دوران کافی احتیاط برتنے کی ضرورت ہوتی ہے۔

اندام نہانی کے حصے کو ٹشو پیپر سے رگڑ کر صاف نہیں کرنا چاہئے، بلکہ اس جگہ کو ٹشو پیپر سے تھپتھپا کر خشک کرنا چاہئے ورنہ اس جگہ پر زخم ہونے کے امکان زیادہ ہوتے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ریکٹم کے حصے کو اندام نہانی سے پہلے صاف نہیں کرنا چاہئے۔ اس کی وجہ سے ریکٹن کے ارد گرد پیدا ہونے والے بیکٹیریا اندام نہانی میں داخل ہو سکتے ہیں، لہذا صفائی ہمیشہ آگے سے پیچھے کی طرف کی جانی چاہیے۔

مزید پڑھیں:

کتنی بار دھونا ضروری ہے؟

ڈاکٹرز کے مطابق اندام نہانی خود صاف ہوتی رہتی ہے۔ اس لیے اسے بار بار دھونا یا صاف کرنا ضروری نہیں ہے۔ دن میں ایک بار نہانے کے دوران اندام نہانی کو صاف کرنا کافی ہے۔ اندام نہانی کو صاف کرنے میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنا چاہئے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.