ETV Bharat / sukhibhava

Covid Subvariants Rising in US: امریکہ میں کووڈ کے معاملات میں تیزی سے اضافہ

author img

By

Published : Nov 10, 2022, 10:27 AM IST

سنٹر فار ڈیزیز پریوینشن اینڈ کنٹرول کے مطابق، نئے Omicron وب ویریئنٹ کی وجہ سے امریکہ میں COVID-19 کے کیسز میں مسلسل اضافہ درج کیا جارہا ہے۔ BQ.1 اور BQ.1.1 اس ہفتے نئے انفیکشنز میں اضافے کے لیے ذمہ دار ہیں۔ New Omicron Covid subvariants rising in US

امریکہ میں کوویڈ کے معاملات میں تیزی سے اضافہ

واشنگٹن: سنٹر فار ڈیزیز پریوینشن اینڈ کنٹرول کے مطابق، نئے Omicron وب ویریئنٹ کی وجہ سے امریکہ میں COVID-19 کے کیسز میں مسلسل اضافہ درج کیا جارہا ہے۔ BQ.1 اور BQ.1.1 اس ہفتے نئے انفیکشنز میں اضافے کے لیے ذمہ دار ہیں۔ سی ڈی سی کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ 29 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک بھر میں نئے COVID-19 انفیکشن کا تقریباً ایک چوتھائی حصہ دو اقسام کا ہے۔ COVID-19 انفیکشن کے دو نئی قسموں میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ New Omicron Covid subvariants rising in US

سی ڈی سی کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ امریکہ میں موجودہ وقت میں سب سے اہم Omicron ویریئنٹ ba.5 بنا ہوا ہے۔ CDC کا کہنا ہے کہ SARS-CoV-2 وائرس جو COVID-19 کا سبب بنتا ہے وقت کے ساتھ ساتھ اپنے جینیاتی کوڈ میں مسلسل تبدیلیاں اور تغیرات جمع کر رہا ہے۔بدھ کی صبح تک یو ایس میں کوویڈ کیس لوڈ اور اموات کی تعداد 99,697,922 اور 1,098,524 ریکارڈ کی گئی۔ New Omicron Covid subvariants rising in US

Tomato flu in India ٹماٹر فلو سے متعلق اتر پردیش حکومت کی ایڈوائزری

آئی اے این ایس

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.