ETV Bharat / sukhibhava

Corona Cases Increase in Myanmar: میانمار میں کووڈ-19 پابندیاں نومبر کے آخر تک نافذ رہیں گی

author img

By

Published : Nov 2, 2022, 10:43 AM IST

میانمار حکومت نے ملک میں COVID-19 سے بچاؤ کے اقدامات کو 30 نومبر تک بڑھا دیا ہے۔ کووڈ-19 کی روک تھام، کنٹرول اور علاج کی مرکزی کمیٹی نے ایک بیان میں یہ جانکاری دی۔ کمیٹی نے کہا کہ یہ توسیع 31 اکتوبر کو ختم ہونے والے تمام COVID-19 پابندیوں پر لاگو ہوگا۔

میانمار میں کووڈ-19 پابندیاں نومبر کے آخر تک نافذ رہیں گی

ینگون: میانمار حکومت نے ملک میں COVID-19 سے بچاؤ کے اقدامات کو 30 نومبر تک بڑھا دیا ہے۔ کووڈ-19 کی روک تھام، کنٹرول اور علاج کی مرکزی کمیٹی نے ایک بیان میں یہ جانکاری دی۔ کمیٹی نے کہا کہ یہ توسیع 31 اکتوبر کو ختم ہونے والے تمام COVID-19 پابندیوں پر لاگو ہوگا۔ Corona restrictions in Myanmar extended till November

شنہوا خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق کہا گیا ہے کہ اس توسیع میں ان تمام احکامات، اعلانات، کو شامل کیا گیا ہے جو گزشتہ دنوں متعلقہ حکومتی اداروں اور وزارتوں کی جانب سے وبا کو روکنے کے لیے جاری کیے گئے تھے۔ Corona cases increase in Myanmar

واضح رہے کہ منگل کو جاری کردہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، جنوب مشرقی ایشیائی ملک میں 81 نئے کووِڈ 19 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے، جس سے ملک میں کورونا کی کل تعداد بڑھ کر 631,797 ہو گئی ہے۔ جبکہ منگل کو کورونا سے ایک اور موت کے بعد ملک میں کووڈ سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 19,483 تک پہنچ گئی۔

وہیں یورپی سینٹر فار ڈیزیز پریوینشن اینڈ کنٹرول (ECDC) کے مطابق جو لوگ COVID-19 سے شدید متاثر ہورہے ہیں ان میں انفیکشن کے بعد دوسرے علامات کا خطرہ زیادہ ہے۔ ای سی ڈی سی کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق "کوویڈ 19 کے بعد کی علامات ہسپتال میں دوسرے مریضوں کے رابطے میں آنے سے زیادہ سامنے آرہے ہیں۔ Corona restrictions continue in Myanmar

مزید پڑھیں:

یورپی سینٹر فار ڈیزیز پریوینشن اینڈ کنٹرول نے زور دیا کہ COVID-19 کے مستقبل کے خطرات کے حوالے سے ابھی بھی بہت سے نامعلوم عوامل موجود ہیں۔ لہذا ECDC اضافی بڑے پیمانے پر مطالعہ کی سفارش کرتا ہے۔ Corona restrictions in Myanmar extended till November

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.