ETV Bharat / sukhibhava

Corona Cases in China چین میں کووڈ سے ایک دن میں 37 ملین لوگ متاثر - چین میں کورونا کے معاملات میں اضافہ

بلومبرگ نے حکومت کی محکمہ صحت کے مطابق بتایا ہے کہ 'چین میں تقریباً 37 ملین افراد ایک دن میں COVID-19 سے متاثر ہو سکتے ہیں۔ جس سے ملک میں پھیلنے والی وبا کو دنیا کا اب تک کا سب سے بڑا وبا قرار دیا جا سکتا ہے۔

چین میں کووڈ سے ایک دن میں 37 ملین لوگ متاثر

author img

By

Published : Dec 24, 2022, 10:15 PM IST

نئی دہلی: بلومبرگ نے حکومت کی محکمہ صحت کے مطابق بتایا ہے کہ 'چین میں تقریباً 37 ملین افراد ایک ہی دن میں COVID-19 سے متاثر ہو سکتے ہیں، جس کو ملک میں پھیلنے والی وبا کو دنیا کا اب تک کا سب سے بڑا وبا قرار دیا جا سکتا ہے۔ بدھ کو چین کے قومی صحت کمیشن کی جانب سے ہوئے ایک میٹنگ کے مطابق، دسمبر کے پہلے 20 دنوں میں تقریباً 248 ملین افراد، یا تقریباً 18 فیصد آبادی اس وائرس سے متاثر ہوسکتا ہے۔ China estimates 37 million people had Covid in a single day, a record

بلومبرگ نے بتایا کہ اگر یہ اعداد و شمار درست ہوتا ہے تو، انفیکشن کی شرح جنوری 2022 کی 4 ملین یومیہ ریکارڈ کو توڑ دے گی۔ فارچیون نے اطلاع دی ہے کہ چینی حکام اور کمپنیاں کوویڈ میں اضافے کے باوجود معیشت کو چلانے کے لیے کوویڈ پازیٹو لوگوں کو کام پر واپس آنے کی اجازت دے رہے ہیں۔

صوبہ جھیجیانگ کے افسران نے اتوار کے روز اعلان کیا کہ جن لوگوں کا ٹیسٹ مثبت آیا وہ اس وقت تک کام پر جا سکتے ہیں جب تک کہ ان میں کوئی علامت نہ پائی جائے۔ بعد ازاں پیر کے روز، چین کے سب سے بڑے شہروں میں سے ایک اور مینوفیکچرنگ کا ایک بڑا مرکز چونگ کنگ نے ہلکی علامات والے لوگوں کو بغیر جانچ کے دفتر آنے کو کہا۔ China estimates 37 million people had Covid in a single day, a record

وہیں ایک دن بعد، بیجنگ میں شہر کے عہدیداروں نے کہا کہ گھر میں ہوم آئیسولیشن میں رہنے والے کوویڈ پازیٹو مریض بغیر ٹیسٹ کے کام پر واپس جا سکتے ہیں، جب تک کہ انہیں بخار نہ ہو۔ فارچیون نے بتایا کہ اس سے قبل ہوم آئسولیشن سے باہر آنے کے لیے منفی ٹیسٹ رپورٹ کی ضرورت تھی۔

فیکٹریاں بھی اپنے ملازمین کو کووڈ ویو کے لیے تیار کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ 12 دسمبر کو، الیکٹرک کار بنانے والی کمپنی Neo کے صدر، کن لیہونگ نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ کمپنی کی جانب سے فیکٹری میں ادویات اور آلات کے ٹرک بھیجے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:

کچھ مینوفیکچررز کلوزڈ لوپ سسٹم استعمال کر رہے ہیں، جہاں ملازمین سخت کنٹرول کے ساتھ سائٹ پر رہتے ہیں۔ فارچیون نے اطلاع دی ہے کہ ٹیسلا جیسی کمپنیوں نے ان سسٹمز کو پہلی کوویڈ وباء اور لاک ڈاؤن کے دوران فیکٹری لائنوں کو چلانے کے لیے استعمال کیا تھا۔ China estimates 37 million people had Covid in a single day, a record

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.