ETV Bharat / sukhibhava

Benefits of Black Tea: صبح خالی پیٹ کالی چائے پینے کے فوائد - Black tea is good for health

کالی چائے صحت کے لیے مفید ہوتی ہے، کالی چائے میں اینٹی آکسیڈنٹس، ٹینن، فائٹو کیمیکلز اور دیگر غذائی اجزاء سے بھرپور ہوتی ہے۔ اگر اسے خالی پیٹ استعمال کیا جائے تو کئی بیماریوں سے نجات دلاتی ہے۔ Benefits of Black Tea

صبح خالی پیٹ کالی چائے پینے کے فوائد
صبح خالی پیٹ کالی چائے پینے کے فوائد
author img

By

Published : Dec 13, 2022, 1:50 PM IST

حیدرآباد: بھارت کے زیادہ تر گھروں میں چائے ایک عام مشروب ہے، جس سے ان کا دن شروع ہوتا ہے۔ تاہم بھارت کے زیادہ تر گھروں یا دکانوں پر دودھ کی چائے ہی استعمال کی جاتی ہے، حالانکہ طبی لحاظ سے دودھ کی جائے سے کالی چائے صحت بخش مانی جاتی ہے۔ دودھ کی چائے کے مضر اثرات ہوتے ہیں، تاہم کالی چائے کے کوئی مضر اثرات نہیں ہوتے ہیں لیکن اسے محدود مقدار میں استعمال کیا جائے تو ہی فائدہ ہوتا ہے۔ کالی چائے اینٹی آکسیڈنٹس، ٹینن، فائٹو کیمیکلز اور بہت سے غذائی اجزاء سے بھرپور ہوتی ہے۔ اگر آپ خالی پیٹ کالی چائے پیتے ہیں تو یہ صحت کے لیے مفید ہیں۔ جیسا کہ ذیل میں بتایا گیا ہے۔ Benefits of drinking black tea on empty stomach

صبح خالی پیٹ کالی چائے پینے کے فوائد
صبح خالی پیٹ کالی چائے پینے کے فوائد

کالی چائے پینے کے حیرت انگیز فوائد

مضبوط قوت مدافعت

ہماری مضبوط قوت مدافعت ہمیں بدلتے موسم میں بیماریوں سے تحفظ فراہم کرتی ہے۔ اگر آپ آلودہ شہروں میں رہتے ہیں تو صورتحال مزید خراب ہو سکتی ہے۔ بیماریوں سے بچنے کے لیے ہر ممکن طریقے سے اپنی قوت مدافعت کو مضبوط کرنا ہوگا۔ کالی چائے اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتی ہے اس لیے یہ جسم کے دفاعی نظام کو بڑھانے میں کارآمد ہوتی ہے۔

صبح خالی پیٹ کالی چائے پینے کے فوائد
صبح خالی پیٹ کالی چائے پینے کے فوائد

کالی چائے ہارٹ کے لیے مفید ہوتی ہے

چاہے آپ کو دل کے مسائل ہوں یا ہائی بلڈ پریشر یا ہائی کولیسٹرول ان تمام امراض میں کالی چائے بہتر سمجھی جاتی ہے۔ ان تمام امراض والے لوگوں کو اپنی دن کی شروعات کالی چائے سے ہی کرنی چاہیے۔ کالی چائے کی پتیوں میں کثیر مقدار میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس دل کی صحت کے لیے مفید ہوتی ہے۔ Benefits of drinking black tea on empty stomach

کالی چائے قوت ہضم کو بڑھاتا ہے

بہت سے لوگوں کو دودھ کی چائے پینے کے بعد پیٹ کے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ کالی چائے ایسے لوگوں کے لیے بہترین علاج ہے۔ کالی چائے کی پتیوں میں کیٹیچن ہوتے ہیں جو کئی طرح سے مفید ہوتے ہیں۔ آنتوں کی سوزش کی بیماری والے افراد کو کالی چائے کا استعمال کرنا چاہیے تاکہ ان کے مسائل دور ہوسکے۔

صبح خالی پیٹ کالی چائے پینے کے فوائد
صبح خالی پیٹ کالی چائے پینے کے فوائد

شوگر کے مریضوں کے لیے کالی چائے کتنی مفید ہے

اگر کسی شخص کو ذیابیطس کی بیماری ہے تو اسے صبح خالی پیٹ ایک کپ کالی چائے ضرور پینی چاہیے۔ کالی چائے میں موجود غذائی اجزاء جسم میں بلڈ شوگر لیول کو کنٹرول کرکے ذیابیطس کو کنٹرول کرنے میں مدد کرتا ہے۔ کالی چائے کا باقاعدگی سے استعمال نہ صرف ذیابیطس کو کنٹرول کرتا ہے بلکہ یہ ذیابیطس کو روکتا بھی ہے۔ Benefits of drinking black tea on empty stomach

چمکدار جلد اور چمکدار بال حاصل کریں

کالی چائے میں اینٹی آکسیڈنٹس اور فائٹونیوٹرینٹس ہوتے ہیں جو جسم کو زہر سے پاک کرتے ہیں۔ جب آپ کا سسٹم ٹھیک سے صاف ہوجاتا ہے تو اس کا اثر آپ کی جلد اور بالوں پر نظر آتا ہے۔ آپ صاف جلد اور صحت مند بال حاصل کر سکتے ہیں۔

کالی چائے دماغ کو تیز کرتا ہے

کالی چائے دماغی خلیوں کے نقصان کو کم کرکے آپ کے دماغی صحت کو بہتر بناتا ہے۔ ایک اور وجہ یہ ہے کہ کالی چائے ذہنی تناؤ اور پریشانی کو کم کرنے میں مدد کرتی ہے۔ Benefits of drinking black tea on empty stomach

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.