ETV Bharat / sukhibhava

Ajwain Useful for Health سردیوں میں اجوائن کا پانی جسم کے لیے فائدہ مند ہوتا ہے - Benefits of Ajwain

اجوائن صحت کے لیے کافی مفید ہوتا ہے، اجوائن کا پانی پینے سے ہاضمہ ٹھیک رہتا ہے۔ اکثر لوگ موسم سرما میں مختلف قسم کے پکوانوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ جس کی وجہ سے کئی بار پیٹ بھی خراب ہو جاتا ہے۔ ایسی صورتحال میں اجوائن کا پانی کافی فائدہ مند ہوتا ہے۔

سردیوں میں اجوائن کا پانی جسم کے لیے فائدہ مند ہوتا ہے

author img

By

Published : Dec 9, 2022, 11:55 AM IST

حیدرآباد: موسم سرما میں صحت کا خیال رکھنا بہت ضروری ہوتا ہے۔ سردیوں میں کھانے کے عادت کا خاص خیال رکھنا ہوتا تاکہ قوت مدافعت مضبوط رہے اور بدلتے موسم میں ہر قسم کے انفیکشن سے بچا جا سکے۔ اس موسم میں دیگر قسم کی بیماریاں ہوتی ہیں جس کو دیکھتے ہوئے بعض لوگ کافی محتاط رہتے ہیں۔ بعص لوگ سردیوں میں اجوائن کا استعمال کرنا نہیں بھولتے۔ طبی ماہرین کے مطابق اجوائن صحت کے لیے کافی مفید ہوتی ہے۔ اجوائن کا پانی پینے سے ہاضمہ ٹھیک رہتا ہے۔ دراصل، لوگ اکثر موسم سرما میں مختلف قسم کے پکوانوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ جس کی وجہ سے کئی بار پیٹ بھی خراب ہو جاتا ہے۔ ایسی صورتحال میں اجوائن کا پانی فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے۔ Ajwain water is beneficial for the body in winter

اگر آپ تیزابیت(ایسیڈٹی) سے پریشان ہیں تو اجوائن کا پانی آپ کے لیے بہتر ہے۔ دراصل اجوائن کے پانی میں اینٹی ہائپر ایسڈیٹی خصوصیات ہوتی ہیں جو تیزابیت کو کنٹرول کرنے میں مدد کرتی ہیں۔ Ajwain Useful for Health

سردیوں میں سست طرز زندگی اور غلط کھانے کی وجہ سے لوگوں کا وزن بڑھنے لگتا ہے۔ ایسی صورتحال میں اجوائن کا پانی بہت فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔ اس پانی میں لیکسیٹیو ہوتا ہے جو وزن کو کنٹرول کرنے میں مددگار ہے۔ اگر آپ روزانہ ایک گلاس اجوائن کا پانی پیتے ہیں تو آپ آسانی سے اپنا وزن برقرار رکھ سکتے ہیں۔ Ajwain water is beneficial for the body in winter

مزید پڑھیں:

اجوائن ک پانی پینے سے زکام اور فلو سے بچا جا سکتا ہے۔ دراصل اجوائن کے اندر اینٹی وائرل خصوصیات موجود ہوتی ہیں جو سردیوں میں وائرل اور فلو کے خطرے کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہیں۔ Ajwain Useful for Health

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.