ETV Bharat / sukhibhava

Abdominal pain Can Be Dangerous: پیٹ کا درد صحت بعض اوقات میں سنگین ہوسکتا ہے - Food poisoning is a common problem

پیٹ میں درد ایک بہت عام مسئلہ ہے اور اس کی بہت سی وجوہات ہیں۔ لیکن اگر پیٹ میں درد زیادہ دیر تک جاری رہے تو جلد از جلد ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہئے۔ Abdominal pain can be dangerous to health

پیٹ کا درد صحت کے لیے خطرناک ہو سکتا ہے
پیٹ کا درد صحت کے لیے خطرناک ہو سکتا ہے
author img

By

Published : Nov 22, 2022, 12:25 PM IST

حیدرآباد: جب بھی آپ کو فوڈ پوائزننگ یا پیٹ میں انفیکشن کا مسئلہ پیش آیا ہو تو آپ کو درد، قے اور اسہال کا بھی سامنا کرنا پڑا ہوگا، جو اس طرح کی بیماریوں میں اکثر ہوتا ہے۔ اگرچہ یہ بیماریاں چند دنوں میں ٹھیک ہو جاتی ہیں اور پیٹ کا درد بھی ادویات لینے کے بعد ٹھیک ہوجاتا ہے تو سب کچھ نارمل ہے۔ لیکن اگر پیٹ میں درد کئی دنوں تک جاری رہے تو اسے نظر انداز نہیں کرنا چاہئے، بلکہ فوراً ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہئے۔ Abdominal pain can be dangerous to health

بغیر جانچ کے پیٹ کے درد کا پتا لگانا مشکل ہوتا ہے، کیونکہ یہ وائرل گیسٹرو اینٹرائٹس (پیٹ کا فلو) فوڈ پوائزننگ، فوڈ الرجی اور قبض سمیت کئی بیماریوں سے منسلک ہوسکتا ہے۔ امریکہ میں کیلیفورنیا کے معدے کے ماہر ڈاکٹر ہردیپ سنگھ کا کہنا ہے کہ 'پیٹ میں درد کی کئی وجوہات ہوسکتے ہیں۔ لیکن کچھ علامات ایسے بھی ہیں جو پیٹ کے درد کے سنگینی کی نشاندہی کرتے ہیں اور اس صورت میں فوری علاج کی ضرورت ہوتی ہے۔ Abdominal pain can be dangerous to health

یہ علامات ظاہر کرتی ہیں کہ پیٹ کا درد عام نہیں ہوتا۔

اگر آپ کو 24 گھنٹے سے زیادہ وقت تک قے اور اسہال ہو تو اسے ہلکا نہیں لینا چاہئے۔ پاخانہ میں خون، پیشاب، قے، اچانک وزن میں کمی، بھوک میں کمی، پیٹ میں سوجن، مسلسل بخار اور شدید درد بھی کسی سنگین بیماری کی علامات ہوسکتی ہیں۔ "اگر آپ کے پیٹ کا درد چند دنوں میں ٹھیک نہیں ہوتا ہے یا اتنا شدید ہے کہ آپ کوئی کام کرنے سے قاصر ہیں، تو آپ کو ڈاکٹر سے ملنا چاہیے،" بہت سے لوگ اکثر پیٹ کے پاس ہورہے درد کو پیٹ کا درد سمجھ کر نظرانداز کر دیتے ہیں، لیکن ایسا نہیں کرنا چاہئے، ہو سکتا ہے کہ یہ درد کسی قریبی عضو میں ہو رہا ہو جو آپ کی پسلیوں اور کمر کو متاثر کر سکتی ہے۔ Abdominal pain can be dangerous to health

پیٹ میں درد کی وجوہات اور علامات

اپینڈیسائٹس

اپینڈیسائٹس ایک ایسی بیماری ہے جو اپینڈکس میں سوزش کی وجہ سے ہوتی ہے، جس کا علاج نہ ہونے پر جان بھی جاسکتی ہے۔ اپینڈیسائٹس میں پیٹ میں تیز درد ہوتا ہے، جو عام طور پر ناف کے ارد گرد شروع ہوتا ہے اور پیٹ کے دائیں نچلے حصے تک محسوس ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ اس حالت میں مسلسل درد رہتا ہے جو وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتا جاتا ہے۔ یہ کھانسی یا چلتے وقت بھی محسوس ہوتا ہے۔ اس حالت میں بخار، بھوک میں کمی، قے بھی ہو سکتی ہے۔ اپینڈیسائٹس کو طبی ایمرجنسی کہا جاتا ہے، بعض اوقات میں شدید صورتوں میں اپینڈکس کو آپریشن کے ذریعے ہٹا دیا جاتا ہے۔ اگر اسے علاج کے بغیر چھوڑ دیا جائے تو 48 سے 72 گھنٹے کے اندر اپینڈکس پھٹ سکتا ہے جس سے موت بھی ہوسکتی ہے۔ Abdominal pain can be dangerous to health

Cholecystitis

Cholecystitis یہ ایک ایسی بیماری ہے جس میں پت کی تھلی میں سوجن ہو جاتی ہے اور پیٹ کے اوپری دائیں حصے میں اچانک شدید درد ہونے لگتا ہے۔ بعض اوقات میں اس کا درد دائیں کندھے سے پیچھے تک پہنچ جاتا ہے۔ اس کے علاوہ cholecystitis کی دیگر علامات میں بخار، سردی، قے، تیز سانس لینا یا کھانے کے بعد درد شامل ہیں۔ ڈاکٹر cholecystitis کا علاج اس کی شدت کی بنیاد پر کرتے ہیں۔ پہلے ادویات اور اینٹی بائیوٹک دیتے ہیں۔ اگر اس سے فائدہ نہ ہو تو پتاشے کا سرجری کرتے ہیں۔Abdominal pain can be dangerous to health

پینکریاٹائٹس میں سوزش

پینکریاٹائٹس کی بیماری میں پینکریاز میں سوزش ہوجاتی ہے۔ اس بیماری میں تیز درد کی شکایت ہوتی ہے۔ جو آپ کے پیٹ کے اوپری درمیانی حصے سے شروع ہوتی ہے اور آپ کی کمر اور سینے تک پھیل جاتی ہے۔ اس میں الٹی، بخار، پیٹ میں سوجن، درد اور دل کی تیز رفتار جیسی علامات نظر آسکتی ہیں۔Abdominal pain can be dangerous to health

مزید پڑھیں:

پیپٹک السر

یہ بیماری معدے کے اندر اور چھوٹی آنت کے پہلے حصے میں زخم ہونے کی وجہ سے ہوتی ہے۔ اس میں پیٹ میں درد جو کھانا کھانے سے بڑھ جاتا ہے۔ اس کے علاوہ متلی، قے، گیس، پیٹ میں جلن اور وزن میں کمی اس کی علامات ہیں۔ اس کے علاج کے لیے عام طور پر گیس کی دواؤ کا استعمال کیا جاتا ہے۔ جو گیس کو کم کرتا ہے اور اس سے السر ٹھیک ہو جاتا ہے۔ Abdominal pain can be dangerous to health

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.