ETV Bharat / sukhibhava

A Good Diet is Essential for Teenage Girls: 'نو عمر لڑکیوں کے لیے بہتر خوراک ضروری'

author img

By

Published : Feb 11, 2022, 9:35 PM IST

نو عمر لڑکیوں کی بہتر صحت کے لیے بلاغت سے ہی احتیاطی تدابیر ضروری ہے، بہتر غذائیت نہ ہونے کی صورت میں نوعمر لڑکیوں کو بعد میں حمل کے دوران سنگین مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا A Good Diet is Essential for Teenage Girls ہے۔

نو عمر لڑکیوں کے لیے بہتر خوراک ضروری۔ ڈاکٹر میرا پاٹھک

نوئیڈا: نو عمر لڑکیوں کی بہتر صحت کے لیے بلاغت سے ہی احتیاطی تدابیر ضروری ہیں۔ معلومات کی عدم موجودگی میں ماہواری میں لاپرواہی کی وجہ سے انفیکشن کا خطرہ بڑھ جاتا ہے جب کہ بہتر غذائیت A Good Diet is Essential for Teenage Girls نہ ہونے کی صورت میں نوعمر لڑکیوں کو بعد میں حمل کے دوران سنگین مسائل کا بھی سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ یہ کہنا ہے ماہر امراض نسوا کے ڈاکٹر میرا پاٹھک کا کہنا ہے۔

نوئیڈا میں بھنگیل کے کمیونٹی ہیلتھ سینٹر میں تعینات ڈاکٹر میرا پاٹھک کہتی ہیں کہ محفوظ جنسی تعلقات کے بارے میں بیداری بڑھانے کی ضرورت ہے۔ مانع حمل طریقہ کو محفوظ طریقے سے کیسے استعمال کیا جائے، غیر مطلوبہ حمل اور غیر محفوظ حمل سے کیسے بچا جائے، ماہواری اور حفظان صحت کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کے لیے ان موضوعات پر بات کی جانی چاہیے۔

مزید پڑھیں:

نہوں نے نوعمر لڑکیوں کے تعلق سے کہا کہ ان کی جسمانی تبدیلیوں اور ماہواری کے بارے میں حقائق سے آگاہ کر کے مستقبل میں آنے والے تمام مسائل سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے۔ ماہواری کے دوران صفائی کا خیال رکھنا ضروری ہے۔ صفائی کے لیے سینیٹری نیپکن کا استعمال کرنا چاہئے اور خیال رہے کہ نیپکن کو چھ سے آٹھ گھنٹے میں تبدیل کرنا ضروری ہے، ورنہ یہ انفیکشن کا باعث بن Precautions are necessary for better health of girls سکتا ہے۔

جنسی اور تولیدی صحت سے متعلق آگاہی کا دن ہر سال 12 فروری کو منایا جاتا ہے تاکہ جنسی اور تولیدی صحت کے مسائل کے بارے میں بیداری پیدا کی جاسکے اور جنسی طور پر منتقل ہونے والے انفیکشن (STIs) کے پھیلاؤ کو کم کیا جا سکے۔ اس دن کو منانے کا مقصد لوگوں کو جنسی مسائل سے آگاہ کرنا ہے، تاکہ اس مسئلے کی نشاندہی اور بروقت علاج کیا جاسکے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.