ETV Bharat / sukhibhava

Flu Cases in US امریکہ میں 25,000 سے زائد افراد فلو سے متاثر - Flu cases in the US

یو ایس سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، 3 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں 25,000 سے زائد افراد میں فلو کی تصدیق ہوئی جنہیں اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔

امریکہ میں 25,000 سے زائد افراد فلو سے متاثر

author img

By

Published : Dec 10, 2022, 5:27 PM IST

لاس اینجلس: یو ایس سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن (سی ڈی سی) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، 3 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں 25,000 سے زائد افراد میں فلو کی تصدیق ہوئی جنہیں اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ CDC نے جمعہ کو کہا کہ موسمی انفلوئنزا ملک بھر میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔ 25,000 people infected with flu in America

مزید پڑھیں:

سی ڈی سی کے مطابق، سنہوا نیوز ایجنسی نے بتایا ہے کہ فلو کی وجہ سے اس سیزن میں اب تک امریکہ میں کم از کم 13 ملین لوگ بیمار ہوئے ہیں جبکہ 120,000 ہسپتالوں میں داخل ہیں اور 7,300 لوگوں کی اموات ہوئی ہیں۔ وہیں اس ہفتے میں انفلوئنزا سے تقریبا سات بچوں کی اموات ہوئیں ہیں۔ 25,000 people infected with flu in America

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.