ETV Bharat / state

ہوڑہ کے مچھلی بازار میں فریج سے نوجوان کی لاش برآمد - مچھلی کے تھوک بازار

مغربی بنگال کے ضلع  ہوڑہ میں مچھلی کے تھوک بازار سے ایک فریج میں نوجوان کی لاش برآمد کی گئی ہے۔

فریج میں نوجوان کی لاش برآمد کی گئی ہے۔
author img

By

Published : Oct 28, 2019, 10:59 PM IST

ہوڑہ اسٹیشن سے متصل مچھلی کے ایک تھوک مارکٹ سے ایک دکان کے ریفریجیریٹر سے پولس نے ایک نوجوان کی لاش برآمد کی۔

مچھلی بازار میں موجود بہار مچھلی کمپنی کے دکان کے ریفریجیریٹر سے چھوٹن راۓ کی لاش برآمد کی گئی چھوٹن راۓ اسی بازار میں کام کرتا تھا ۔

خفیہ ذرائع سے ملی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے گولاباڑی تھانہ کی پولس نے بہار مچھلی کمپنی کے دکان میں موجود ریفریجیریٹر سے چھوٹن راۓ کی لاش برآمد کی۔

اس قتل کے سلسلے میں پولس نے ایک شخص کو حراست میں لیا ہے دکان کے مالک سنیل سنگھ کو پوچھ تاچھ کے لیے طلب کیا گیا ہے۔

لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔ پولس کی ابتدائی جانچ کے مطابق چھوٹن راۓ کی بہیمانہ طور پر قتل کیا گیا ہے چھوٹن راۓ کے سر میں گہرے زخم کے نشانات پائے گئے ہیں اور بہت زیادہ خون بہنے کی وجہ سے ہی موت ہوئی ہے ۔

مزید پڑھیں : امبیڈکر کی مورتی کونقصان پہنچانے کے الزام میں چھ پر مقدمہ

مقتول چھوٹن راۓ اور حراست میں لیا گیا شخص دونوں کا تعلق بہار کے ایک ہی گاؤں سے ہے حراست میں لیے گئے شخص سے پوچھ تاچھ جاری ہے ذرائع کے مطابق اس میں مزید دو لوگ شامل ہیں پرانی دشمنی کے سبب ہی چھوٹن راۓ کا قتل کیا گیا ہے اس معاملے سے جڑے مزید دو لوگوں کی تلاش جاری ہے ۔اس واقعہ کے بعد سے ہوڑہ مچھلی بازار میں افراتفری کا ماحول ہے ۔

Intro:مغربی بنگال کے ہوڑہ ضلع کے مچھلی کے تھوک بازار سے ایک فریج سے نوجوان کی لاش برآمد کی گئی ہے گولا باڑی تھانہ کی پولس نے خفیہ ذرائع سے ملی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے چھاپہ ماری کے دوران چھوٹن راۓ کی لاش برآمد کی ۔

Body:ہوڑہ اسٹیشن سے متصل مچھلی کے ایک تھوک مارکٹ سے ایک دکان کے ریفریجیریٹر سے پولس نے ایک نوجوان کی لاش برآمد کی مچھلی بازار میں موجود بہار مچھلی کمپنی کے دکان کے ریفریجیریٹر سے چھوٹن راۓ کی لاش برآمد کی گئی چھوٹن راۓ اسی بازار میں کام کرتا تھا ۔خفیہ ذرائع ملی اطلاع پر کارروائی کرتے گولاباڑی تھانہ کی پولس نے بہار مچھلی کمپنی کے دکان میں چھاپہ ماری کی دکان میں موجود ریفریجیریٹر سے چھوٹن راۓ کی لاش برآمد کی اس قتل کے سلسلے میں پولس نے ایک شخص کو حراست میں لیا ہے دکان کے مالک سنیل سنگھ کو پوچھ تاچھ کے لئے طلب کیا گیا ہے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا گیا ہے ۔پولس کی ابتدائی جانچ کے مطابق چھوٹن راۓ کی بہیمانہ طور پر قتل کیا گیا ہے چھوٹن راۓ کے سر میں گہرے زخم کے نشانات پائے گئے ہیں اور بہت زیادہ خون بہنے کی وجہ سے ہی موت ہوئی ہے ۔مقتوکل چھوٹن راۓ اور حراست میں لیا گیا شخص دونوں کا تعلق بہار کے ایک ہی گاؤں سے ہے حراست میں لئے گئے شخص سے پوچھ تاچھ جاری ہے ذرائع کے مطابق اس میں مزید دو لوگ شامل ہیں پرانی دشمنی کے سبب ہی چھوٹن راۓ کا قتل کیا گیا ہے اس معاملے سے جڑے مزید دو لوگوں کی تلاش جاری ہے ۔اس واقعہ کے بعد سے ہوڑہ مچھلی بازار میں افراتفری کا ماحول ہے ۔

تصاویر و ویزول ایک میل سے بھیجا ہے ۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.