ETV Bharat / state

Tree Library In Alipurdaur ٹری لائیبریری بچوں اور گاوں والوں کی توجہ کا مرکز - یورپی کلب گراؤنڈ

علی پور دوار میں ٹری لائبریری کا آغاز صرف 25 کتابوں سے ہوا تھا لیکن اب اس میں انگریزی، بنگالی، ہندو اور نیپالی میں فکشن، نان فکشن، مزاحیہ اور ادب کی دیگر 400 سے زائد کتابیں شامل ہیں۔ لائبریری ہر اتوار کو صبح 11 بجے سے دوپہر 2 بجے تک کھلتی ہے جہاں مقامی لوگ جمع ہوتے ہیں ۔Tree Library In Alipurdaur

ٹری لائیبریری بچوں اور گاوں والوں کی توجہ کا مرکز

author img

By

Published : Nov 26, 2022, 5:22 PM IST

علی پور دوار (مغربی بنگال): مغربی بنگال کے علی پور دوار کلچینی بلاک کے یورپی کلب گراؤنڈ میں ایک درخت کو گزشتہ سات ماہ سے زیادہ عرصے سے ایک آؤٹ ڈور تیری لائبریری کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے جہاں ہر اتوار کو بچے اور بڑوں جمع ہوتے ہیں۔Young Man Century Old Siris Tree Into Out Door Library In Alipurdaur

کلچینی سے تعلق رکھنے والے نمیش لاما نامی 25 سال کا ایک ایک نوجوان اپنے دوستوں کی مدد سے ٹری لائیبریری چلاتے ہیں۔ ان کا مقصد نوجوان ذہنوں کی نشوونمائی میں مدد کرنا ہے۔

ٹری لائیبریری بچوں اور گاوں والوں کی توجہ کا مرکز

نیمش لاما نے کہا کہ پہلے جب میں اس یورپی میدان میں آیا کرتا تھا یا میدان کے پاس سے گزرتا تھا تو میں درخت کے نیچے لوگوں کو جوئے میں مصروف دیکھتا تھا، اس سے کیسے نجات حاصل کی جائے، یہ سوچ کر پریشان تھا۔میں نے سوچا کہ کیا وہ شراب اور کھانے کے لئے اکٹھے ہو سکتے ہیں۔ پھر ہم ایک اچھے مقصد کے لئے اکٹھے کیوں نہیں ہو سکتے؟ اس لئے میں نے اپنے دوستوں کو اکٹھا کیا اور یہ پہل کی۔

یہ بھی پڑھیں:Water Chestnut مغربی بنگال حکومت سے پانی پھل کے کاشتکاروں کو مدد کرنے کی اپیل

انہوں نے کہا کہ کچھ سماجی تبدیلی لانے کے لئے میں نے اس لائبریری کا نام سوراج رکھنے کا فیصلہ کیا۔ اتوار کو، ہم 'Sunday Art-Haat' کے نام سے ایک مہم کی شروعات کی۔ جہاں بچے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ اب یہاں کوئی بھی جوا کھیلنے نہیں آتا۔

نمیش نے 2021 میں جائیگاؤں کالج سے گریجویشن کیا اور فی الحال مغربی بنگال سول سروس (WBCS) کے امتحان کی تیاری کر رہا ہے۔ اس کی ماں، رینوکا لاما، انٹیگریٹڈ چائلڈ ڈیولپمنٹ سروسز (ICDS) میں کام کرتی ہیں۔Young Man Century Old Siris Tree Into Out Door Library In Alipurdaur

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.