ETV Bharat / state

Murshidabad Love Story فرحانہ محبت کو پانے کے لئے امریکہ سے مرشدآباد آباد پہنجی - مغربی بنگال کے نوابوں کے شہر مرشدآباد ضلع

سوشل میڈیا پر فرحانہ اختر کو مشرف حسین سے محبت ہو گئی اور اپنے محبوب سے ملنے کے لئے سات سمندر پار امریکہ سے مغربی بنگال کے مرشدآباد ضلع پہنچ آئی۔ لڑکی کے امریکہ سے مرشدآباد پہنجنے کی خبر جنگل کی آگ کی طرح پوری ریاست میں پھیل گئی۔Murshidabad Love Story

فرحانہ محبت کو پانے کے لئے امریکہ سے مرشدآباد آباد پہنجی

author img

By

Published : Oct 19, 2022, 2:50 PM IST

مرشدآباد: لوگ محبت کے لئے کہیں بھی چلے جاتے ہیں اور کسی بھی صورتحال کا سامنا کرنے کے لئے تیار ہو جاتے ہیں۔ ایسا ہی ایک واقع مغربی بنگال کے نوابوں کے شہر مرشدآباد ضلع میں پیش آیا ہے۔Young Lady From America Comes To Murshidabad For Her Love Ones

فرحانہ محبت کو پانے کے لئے امریکہ سے مرشدآباد آباد پہنجی

خاتون محبت کے لئے امریکہ سے نواب کے ضلع مرشدآباد پہنچ آئی ہے۔ ۔سوشل میڈیا کے ذریعہ فرحانہ اختر نام کی امریکی لڑکی کو مرشد آباد کے رانی نگر سوشل میڈیا کنٹینٹ تخلیق کار مشرف حسین سے محبت ہو گئی.

سوشل میڈیا پر ہی فرحانہ اور مشرف کے درمیان محبت مضبوط ہو گئی ۔دونوں کے درمیان سوشل میڈیا کے ذریعہ نزدیکیاں بڑھتی گئی۔آخرکار لڑکی مشرف سے ملنے کے لئے امریکہ سے مرشدآباد آگئی۔

مشرف حسین نے کہا کہ پہلے ہمارے درمیان سوشل میڈیا پر دوستی ہوئی۔اس کے بعد آہستہ آہستہ پیارہوگا۔ مجھ پر یقین کر کے وہ اپنے خاندان کو چھوڑ کر سات سمندر پار امریکہ سے چھوڑ کر میرے پاس آ گئی۔پہلے تو سب کچھ خواب جیسا لگ رہا تھا لیکن پھر بعد میں یقین آگی.

مزید پڑھیں:New President of Congress Party ملکا ارجن کھرگے کانگریس کے نئے صدر منتخب

فرحانہ اختر نے کہا کہ مجھے مشرف سے محبت ہے۔ وہ مشرف سے شادی کر کے مستقبل میں امریکہ لے جانا چاہتی ہے۔ہم دونوں امریکہ میں رہے گے۔امریقہ میں مستقبل ہے۔

۔مشرف کے والد عبدالحنان نے بتایا کہ فرحانہ میرے بیٹے سے پیار کرتی ہے۔دونوں ایک دوسرے سے شادی کرنا چاہتے ہیں۔ہم اپنے بیٹے کو امریکہ بھیجنا نہیں چاہتے ہیں۔مستقبل میں کیا ہوگا اس کے بارے میں فی الحال کچھ کہا نہیں جاسکتا ہے۔Young Lady From America Comes To Murshidabad For Her Love Ones

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.