ETV Bharat / state

Girl Kidnapped in North 24 Parganas: گارولیا ٹاؤن میں طالبہ کا اغوا، علاقے میں سنسنی - شمالی 24 پرگنہ میں طالبہ کا اغوا

شمالی 24 پرگنہ کے گارولیا ٹاؤن میں چند نامعلوم افراد نے ایک طالبہ کو اغوا کر لیا۔ پولیس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔ Girl Kidnapped in North 24 Parganas

گارولیا ٹاؤن میں طالبہ کا اغوا، علاقے میں سنسنی

author img

By

Published : Feb 16, 2022, 2:11 PM IST

ریاست مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ کے گارولیا ٹاؤن میں واقع لینن نگر کے لال چوک کے قریب سے چند نامعلوم افراد نے ایک طالبہ کو اغوا کر لیا۔ اس واقعے کے منظر عام پر آنے کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ Young Girl Kidnapped in Garulia

موصولہ اطلاع کے مطابق طالبہ اپنی بہن کے ساتھ ٹیوشن پڑھ کر گھر واپس آرہی تھی اسی دوران لال چوک کے قریب چند افراد اسے اغوا کر لیے۔

گارولیا ٹاؤن میں طالبہ کا اغوا، علاقے میں سنسنی

طالبہ کے گھر والوں نے نوا پاڑہ تھانے میں اغوا کی شکایت درج کرائی ہے۔ اب تک کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔ پولیس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔ Kidnapping complaint at Noapara police station

مغویہ لڑکی کی ماں کا کہنا ہے کہ 'ان کی بیٹی کا اغوا کیا گیا ہے۔ ان کا کسی سے کوئی دشمنی نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ 'وہ اپنی بیٹی کو جلد سے جلد گھر واپسی چاہتی ہیں۔'

یہ بھی پڑھیں: Kaimur Gas Agency Owner Kidnapped: کیمور گیس ایجنسی مالک کے اغوا کا خدشہ

مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ 'یہ ایک افسوسناک واقعہ ہے۔ اس کی مذمت کرنی چاہئے۔ پولیس سے مطالبہ ہے کہ لاپتہ بچی کو جلد سے جلد ڈھونڈ نکالے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.