ETV Bharat / state

'انگلینڈ ورلڈ چمپیئن ہے ' - سوروگنگولی

بھارتی ٹیم کے سابق کپتان سوروگنگولی نے کہاکہ آئی سی سی ضابطہ کے مطابق ہی انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ چمپیئن بنا ہے۔ اس پر کسی کو بحث کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

'انگلینڈ ورلڈ چمپیئن ہے '
author img

By

Published : Jul 18, 2019, 2:12 PM IST

کرکٹ ایسوسی ایشن آ ف بنگال کے صدر سوروگنگولی نے کہاکہ انگلینڈ ورلڈ چمپیئن ہے اس میں غلط کیا ہے۔ مقررہ 50 اوروں میں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں برابری پر رہیں۔ اس کے سپر اوور کا مقابلہ بھی ٹائی ہو ا۔اس کے بعد آ ئی سی سی ضابطہ کے مطابق سب سے زیادہ باؤںڈری لگانے والی ٹیم کو چمپیئن قرار دیا گیا۔

انہوں نے کہاکہ بالکل قائدہ و قانون کے مطابق ہی انگلینڈ کو چمپیئن قرار دیا گیا ہے۔ اگلے پانچ برسوں تک انگلینڈ سے ورلڈ چمپیئن کا اعزاز کوئی چھین نہیں سکتا ہے۔

بھارتی ٹیم کی کار کرد گی کے سوال سابق کپتان نے کچھ بھی کہنے سے انکار کردیا ہے لیکن روہت شرما کے مظاہرے کی خوب تعریف کی ۔

سوروگنگولی کے مطابق ایک ورلڈ کپ میں پانچ سنچریاں واقعی تعریف کی بات ہے ۔ انہوں نے شاندار کھیل کامظاہرہ کیا ہے ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.