ETV Bharat / state

Amrul Islam on Development Projects: ترقیاتی منصوبوں کو گھر گھر تک پہنچانے کا کام جاری - Development Work in Murshidabad

مرشدآباد ضلع کے شمشیر گنج سے ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی امرالاسلام نے کہا کہ 'ہمارا ترقیاتی منصوبوں کو گھر گھر پہنچانے کا ہدف ہے اور اس میں کچھ حد تک کامیابی ملی ہے۔ Development Work in Murshidabad

ترقیاتی منصوبوں کو گھر گھر تک پہنچانے کا کام جاری

author img

By

Published : Mar 16, 2022, 8:00 PM IST

مغربی بنگال کے مرشدآباد ضلع کے شمشیر گنج سے ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی امرالاسلام نے ایک تقریب کو خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کے ترقیاتی منصوبوں کو عوام تک پہنچانے کی بات کہی۔ Amrul Islam on Development Projects

ترقیاتی منصوبوں کو گھر گھر تک پہنچانے کا کام جاری
ترقیاتی منصوبوں کو گھر گھر تک پہنچانے کا کام جاری

رکن اسمبلی امرالاسلام نے کہا کہ 'ان کا ترقیاتی منصوبوں کو گھر گھر پہنچانے کا ہدف ہے اور اس میں کچھ حد تک کامیابی ملی ہے۔مغربی بنگال میں ہوئے تمام انتخابات میں ممتابنرجی کی قیادت والی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کو کامیابی ملی ہے اس کی وجہ ترقیاتی منصوبے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Focus On Development Schemes: لوگوں کو ترقیاتی اسکیموں پرتوجہ مرکوز کرنا چاہئے، فردوسی بیگم

انہوں نے کہا کہ گزشتہ چند مہینوں کے دوران مغربی بنگال کی حکومت نے ترقیاتی منصوبوں کو گھر گھر تک پہنچانے کا کام کیا ہے۔ حکومت کو اس میں بڑی کامیابی بھی ملی ہے۔

انھوں نے کہا کہ ہم اپنی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ترقیاتی منصوبوں کو عوام تک پہنچا رہے ہیں اور اس میں کامیاب بھی ہوئے ہیں۔

رکن اسمبلی امرالاسلام نے کہا کہ آنے والے دنوں میں مرشدآباد ضلع کے لیے مزید ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا جائے گا۔ مغربی بنگال حکومت کا عوام کو ترقیاتی منصوبوں سے جوڑنا ہی اہم مقصد ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.