ETV Bharat / state

Kolkata Municipal Corporation Elections: کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے انتخابات پر خواتین کا ردعمل - Kolkata Municipal Corporation elections from December 19

مغربی بنگال کی خواتین گزشتہ برس ہوئے اسمبلی انتخابات کی طرح اس مرتبہ بھی وزیراعلیٰ ممتابنرجی Chief Minister Mamata Banerjeeکی جماعت کو کولکاتا میونسپل کارپوریشن انتخابات 2021 Kolkata Municipal Corporation Elections میں نمایاں کامیابی اور اقتدار میں دیکھنا چاہتی ہیں۔

کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے انتخابات پر خواتین کا ردعمل

author img

By

Published : Dec 18, 2021, 11:49 AM IST

مغربی بنگال میں 19 دسمبر اتوار کے روز کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے انتخابات Kolkata Municipal Corporation Elections ہونے ہیں۔ جس کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔

اس دوران حکمراں جماعت ترنمول کانگریس Trinamool Congress سمیت تمام اپوزیشن جماعتیں اپنی اپنی جیت کے دعویٰ کر رہیں ہیں۔ لیکن سروے رپورٹ میں ترنمول کانگریس کو برتری حاصل ہورہی ہے۔

اس بار مغربی بنگال کی گھریلو خواتین میں بھی کولکاتا کارپوریشن انتخابات 2021 2021 Kolkata Municipal Corporation Elections کولے خاصی دلچسپی دیکھی جا رہی ہے۔

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے کولکاتا میونسپل کارپوریشن انتخابات 2021 2021 Kolkata Municipal Corporation Elections کے حوالے سے کئی خواتین سے بات چیت کی اور ان کی رائے جاننے کی کوشش کی۔

ویڈیو

خواتین نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعلیٰ ممتا بنرجی اور ان کی پارٹی کو وہ اقتدار میں دیکھنا چاہتی ہیں۔ خواتین نے کہا کہ گزشتہ پانچ برسوں میں حکومت نے درجنوں ترقیاتی منصوبوں کو عوام تک پہنچانے کی کوشش کی ہے، اس میں گھریلو خواتین کے لئے متعدد ترقیاتی منصوبے بھی شامل ہے جس میں لکشمی بھنڈار قابل ذکر ہے۔

مزید پڑھیں:

وہیں چند دیگر خواتین کا کہنا ہے کہ کولکاتا میونسپل کارپوریشن 2021 Kolkata Municipal Corporation Elections کے 144 وارڈوں میں سے وارڈ نمبر 66 اپنے ترقیاتی کاموں اور عورتوں کے سکیورٹی فراہم کرنے کے معاملے میں پہلی پوزیشن پر ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ وارڈ نمبر 66 سے ترنمول کانگریس Trinamool Congress کے امیدوار فیض احمد خان ریکارڈ ووٹوں سے کامیابی حاصل کریں گے۔ وہ ہمیشہ عوام کے ساتھ رہتے ہیں۔

دوسری طرف مسلم اکثریتی تجارتی علاقہ توپسیا میں رہنے والی خواتین ریاستی وزیر جاوید احمد خان کے صاحبزادے فیض احمد خان کی حمایت کرنے کی بات کہی، خواتین نے ان کے ترقیاتی کاموں کو سراہا۔

واضح رہے کہ گزشتہ اسمبلی انتخابات 2021 میں مغربی بنگال Trinamool Congress میں بڑی تعداد میں خواتین اپنے حق رائے دہی ک استعمال کیا تھا۔ بھارتی الیکشن کمیشن سمت تمام سیاسی جماعتوں نے خواتین کی دلچسپی کا اعتراف بھی کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.