ETV Bharat / state

Women's Silent Rally in East Midnapore: ٹی ایم سی کاؤنسلر کی گرفتاری کے لیے خواتین کی خاموش ریلی - خواتین کی خاموش ریلی

مشرقی مدنی پور ضلع کے کانتھی میونسپلٹی کے وارڈ نمبر چار کے ترنمول کانگریس کے کاؤنسلر عالم علی خان کی گرفتاری کے لیے خواتین کی جانب سے خاموش ریلی نکالی گئی جس میں کثیر تعداد میں خواتین نے شرکت کی۔ womens Silent Rally In East Midnapore

protest rally against tmc councillor alam ali khan at kanthi in east mednipur
ٹی ایم سی کاؤنسلر کی گرفتاری کے لیے خواتین کی خاموش ریلی
author img

By

Published : Jul 13, 2022, 5:37 PM IST

مشرقی مدنی پور: مغربی بنگال کے مشرقی مدنی پور ضلع کے کانتھی میونسپلٹی کے وارڈ نمبر چار کے ترنمول کانگریس کے کاؤنسلر عالم علی خان کی گرفتاری کے لیے خواتین نے خاموش ریلی کا انعقاد کیا۔ ذرائع کے مطابق ترنمول کانگریس کے کاؤنسلر عالم علی خان پر الزام ہے کہ انہوں نے آزاد کاؤنسلر سوما داس پر حملہ کیا اور ان کی پٹائی کی۔ خواتین نے کانتھی تھانے میں ترنمول کانگریس کے رہنما اور کاؤنسلر کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی ہے اور تھانے کے سامنے دھرنا بھی دیا۔

ریلی میں شامل خواتین نے کہا کہ عالم علی خان حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے کاؤنسلر ہیں لیکن ان میں خواتین کو لے کر کوئی احترام نہیں ہے۔ ایک خاتون کاؤنسلر کے ساتھ وہ کیسے مار پیٹ کر سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ گذشتہ 29 جون کو کانتھی میونسپلٹی میں بورڈ میٹنگ کے دوران آزاد کاؤنسلر سوما داس مختلف مطالبات پر احتجاج کر رہی تھیں، اسی وقت چئیرمین سبل سنگھا کے سامنے ہی ترنمول کانگریس کے کاؤنسلر نے ان کے ساتھ مار پیٹ کی۔ Women's Silent Rally in East Midnapore

یہ بھی پڑھیں:

TMC MLA Idris Ali: 'مودی کو بھی گوٹا بایا کی طرح بھاگنا پڑے گا'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.